Maktaba Wahhabi

49 - 140
فصل حذف الا ٔلف قرآن مجید میں حذف الف کی دو اقسام ہیں۔ پہلی قسم وہ ہے جو قواعد کے تحت حذف ہو تی ہے اس کی پانچ انواع ہیں۔ (1)جمع مذکر سالم کے الف کا حذف (2)جمع مؤنث سالم کے الف کا حذف (2)ضمیر مرفوع متصل کے الف کا حذف (4)تثنیہ کے الف کا حذف (5)عجمی أسماء کے الف کا حذف دوسری قسم وہ ہے جو قواعد کے بغیر حذف ہوتی ہے۔ اس میں چند جزوی کلمات آجاتے ہیں۔ جو بسااوقات مکرر آئے ہیں اور بسااوقات مکرر نہیں ہوتے۔
Flag Counter