Maktaba Wahhabi

116 - 140
سین کے عوض صاد کی کتابت کا بیان شیخین نے درج ذیل کلمات میں سین کی جگہ صاد لکھنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دونوں قراء ات پڑھی جاسکیں۔ صِرَٰطَ جیسے بھی آئے، یَبْصطُ (البقرہ) بَصطَۃً (الأعراف) الْمُصَیْطِرُونَ (الطور) بِمُصَیْطِرٍ (الغاشیہ) نون کے عوض الف کی کتابت کا بیان لیکونا (یوسف) لَنَسْفَعًا۰ (العلق) اور إِذًا جیسے بھی آئے کے نون کو الف کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔
Flag Counter