Maktaba Wahhabi

58 - 140
وَمِیْکَـٹٰلَ میں الف کو حذف کرکے اس کی جگہ یاء لکھ دی گئی ہے تاکہ تمام قراء ات پڑھی جاسکیں۔ وَھَـٰمَـٰـنَ میں میم کے بعد والے الف کو دونوں (شیخین) نے حذف کیا ہے، اور ھاء کے بعد والے الف کا حدف امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ کے ہاں مختار اور امام دانی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ قلیل ہے۔
Flag Counter