Maktaba Wahhabi

117 - 140
تمرین (1) بدل کی لغوی و اصطلاحی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام قلمبند کریں؟ (2) الف کو یاء کی صورت میں لکھنے والی چاروں صورتیں مثالوں کے ساتھ لکھیں؟ (3) الف کو کتنے کلمات میں واؤ کی صورت میں لکھنے پر شیخین کا اتفاق ہے؟ان میں سے پانچ کلمات کو رسم عثمانی کے مطابق لکھیں؟ (4) ھاء کے عوض تاء کی کتابت والے کلمات میں سے کوئی دس کلمات رسم عثمانی کے مطابق لکھیں؟ (5) سین کی جگہ صاد کی کتابت والے تمام کلمات رسم عثمانی کے مطابق لکھیں؟ (6) نون کے عوض الف کی کتابت والے تمام کلمات رسم عثمانی کے مطابق لکھیں؟
Flag Counter