Maktaba Wahhabi

67 - 73
کی یادگارتازہ نہیں کی گئی یہ سب تیمور بادشاہ کی ایجاد ہے۔اس قسم کے واقعات کو یادگار کی شکل میں دکھانا امت مسلمہ کو بدنام کرنا ہے۔ پس ہمارا یہی عقیدہ ہے کہ جتنے اصحاب اللہ کے راستے میں واصل بحق ہوئے ہیں ان کی نسبت یہی کہنا بجا ہے ؎ بنا کر دند خوش رسمے بخاک وخون غلطیدن خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را (فتاوی ثنائیہ:۱؍۳۱۰-۳۱۴۔ناشر:مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند ۲۰۰۲ء ؁)
Flag Counter