Maktaba Wahhabi

63 - 73
سنت کی پرواہ نہ کریں،اہل سنت والجماعت بلکہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے’’ جو جماعت سے ایک بالشت بھی علیحدہ ہوجائے اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے نکال دی‘‘ ایسے لوگوں کو شرک وبدعت چھوڑ کر توبہ واستغفار کرنی چاہیے۔اور عبادات بدنیہ اور مالیہ کا ثواب ان کو بخشنا چاہیے تاکہ سعادت دارین حاصل کریں۔واللہ أعلم بالصواب۔ سید محمد نذیر حسین فتاوی نذیریہ:۱؍۲۶۹-۲۶۷
Flag Counter