Maktaba Wahhabi

19 - 107
کو نہ پہنچے ۔ اس کی مثال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہے: ((المُسلِمُ مَن سَلِمَ المُسلِمونَ مِن لِسانِه ويَدِه۔))[1] ’’مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان کی تکلیف سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ۔‘‘ عزیز: وہ حدیث ہے جسے صرف دو راوی روایت کریں ۔ [2] اس کی مثال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہے: ((’’ والَّذِي نَفْسِي بيَدِهِ، لا يُؤْمِنُ أحَدُكُمْ حتّى أكُونَ أحَبَّ إلَيْهِ مِن والِدِهِ ووَلَدِهِ والناسِ أجمعينَ۔))[3] ’’(اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے) ! تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے ہاں اس کے ماں باپ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے بڑھ کر عزیز نہ ہو جاؤں ۔‘‘ غریب : وہ حدیث ہے جسے صرف ایک ہی راوی روایت کرے۔ اس کی مثال :رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہے :
Flag Counter