Maktaba Wahhabi

48 - 107
’’میری امت کا اختلاف رحمت ہے ۔‘‘ ٭…’’ اعمل لدنیاک کأنک تعیش أبداً ‘ واعمل لآخرتک کأنک تموت غداً۔‘‘[1] ’’اپنی دنیا کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ تم نے ہمیشہ رہنا ہے ‘ اور اپنی آخرت کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ کل مرجانا ہے ۔‘‘ ٭… ’’حب الدنیا رأس کل خطیئۃ۔‘‘[2] ’’ دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے ۔‘‘ ٭… ’’حب الوطن من الإیمان۔‘‘[3] ’’وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ۔‘‘ ٭…’’خیر الأسماء من حمد و عبد۔‘‘[4] ’’ بہترین نام وہ ہیں جن میں حمد او ربندگی ہو۔‘‘ ٭… ’’ نہی عن بیع و شرط۔‘‘[5] ’’ آپ نے بیع اور شرط سے منع کیا ۔‘‘ ٭… ’’ یوم صومکم یو نحرکم۔‘‘[6] ’’ تمہارے روزہ کا دن تمہاری قربانی کا دن ہے ۔‘‘ اس فن کی کتب : علماء حدیث سنت کے دفاع اور لوگوں کو ان خرافیات سے بچانے کے لیے موضوع
Flag Counter