Maktaba Wahhabi

الدروس المہمۃ کی شرح کا اردو ترجمہ دروس ابن باز

مؤلف: الشیخ علامہ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر

ناشر: مکتبہ احمد بن حنبل

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

216
دوسرے تک اس نیت سے پہنچانا کہ ان کے درمیان خرابی پیدا ہو۔ چغل خور انسان زمین میں فساد پھیلانے والا ہوتا ہے۔بلکہ بعض سلف صالحین __ رحمہم اللہ _ يحي بن ابی کثیر یمامی _نے یہاں تک فرمایاہے: ’’ چغل خور ایک لمحے میں اتنا بڑا فساد پیدا کردیتا ہے کہ ایسا فساد جادو گر ایک ماہ میں پیدا نہیں کرسکتا۔‘‘ (الحلیة 3؍70؍ شعب الایمان 10602)  غیبت معاشروں میں فساد او رخرابی پھیلانےوالی انتہائی خطرناک چیز ہے؛ جس سے دشمنی پھیلتی ہے؛اور محبت کرنے والوں میں بغض اور نفرت پیدا ہوتے ہیں ۔ شریعت مطہرہ نے اسے حرام قرار دیا ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  (( لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ )) (البخاری 6056 مسلم 106) ’’ چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔‘‘  ٭ ’’شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :’’اوران كکے علاوہ دیگر وہ امور جن سے اللہ اور اس کے رسول نے منع کیا ہے۔‘‘ اس جملہ میں اس طرف تنبیہ کی گئی ہے کہ جو کچھ یہاں پر بیان ہوا ہے؛ وہ بطور حصر کے نہیں (یعنی سبھی کچھ بیان نہیں ہوا)؛ بلکہ یہ ایک مختصر اشارہ ہے جس میں اجمالی طور پر ان کبیرہ گناہوں پر تنبیہ کی گئی ہے۔ اور بیشک مسلمان پر واجب ہوتا ہے کہ وہ ان چیزوں کی اور ان کے خطرات کی معرفت حاصل کرے۔ تاکہ وہ خود بھی ان سے بچ کر رہے؛ اور دوسروں کو بھی ان سے بچنے کی تلقین کرے ؛ جیسے اپنے گھر والے؛ اولاد ؛ پڑوسی ؛ دوست و احباب وغیرہ ۔ ٭٭٭
x
صفحہعنوان
7سخن دل
11مقدمہ
13پہلا سبق
13سورۂ فاتحہ اور چھوٹی سورتیں
18سورت زلزال
20سورت عادیات
22سورت قارعہ
24سورت تکاثر
26سورت عصر
27سورت ہمزہ
29سورت فیل
30سورت قریش
31سورت ماعون
32سورت کوثر
33سورت کافرون
34سورت نصر
35سورت تبت
36سورت اخلاص
37سورت فلق
38سورت الناس
40دوسرا سبق
40ارکان اسلام
45کلمہ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ کی شروط
53کلمہ ’’ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ ‘‘ کے تقاضے 
57ارکان اسلام کی وضاحت
63تیسرا سبق:
63ارکان ایمان
72ایمان باللہ کے ارکان
76فرشتوں پر ایمان
80کتابوں پر ایمان
83رسولوں پر ایمان
84آخرت کے دن پر ایمان
85آخرت پر ایمان کے درجات
86تقدیر پر ایمان
89چوتھا سبق
89توحید اور شرک کی اقسام
91توحید ربوبیت
93توحید الوہیت
99توحید اسماء و صفات
100تحریف و تعطیل سے برأت
101تفسیر سورہ اخلاص
103قرآن سے اس کی مثالیں
105شرک کی اقسام
114شرک کا خطرہ
115شرک اکبر کا انجام
117پکار میں شرک
119استغاثہ
120شرک اصغر
122غیر اللہ کی قسم اٹھانا
124شرک اصغر کا خوف
124 غیراللہ کی قسم کی ممانعت کی دلیل
125جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں ؛ کہنے کی ممانعت
126شرک خفی
128شرک کی تقسیم
131پانچواں سبق:
131احسان
134چھٹا سبق:
134نماز کی شرائط
135نماز کی شرائط
140ساتواں سبق:
140نماز کے ارکان
147آٹھواں سبق:
147نماز کے واجبات
149نواں سبق:
149تشہد کا بیان
160دسواں سبق:
160نماز کی سنتیں
161نماز کی سنتوں کی اقسام
168گیارہواں سبق:
168مفسداتِ نماز
170بارہواں سبق:
170وضوء کی شرائط
173تیرہواں سبق:
173وضوء کے فرائض
177چودھواں سبق:
177وضو کے نواقض
181پندرہواں سبق:
181مسلمان اور اسلامی اخلاق
190سولہواں سبق:
190اسلامی آداب
199سترہواں سبق:
199شرک اور دیگرگناہ
217اٹھارہواں سبق:
217میت كی تجہیز ، تكفین ، جنازہ اور تدفین
218اوّل: لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ کی تلقین
219دوم: مرنے والے کی آنکھیں بند کرنا
219سوم:میت کو غسل دینا
220چہارم : میت کو غسل دینے کا طریقہ
223پنجم: میت کو کفن دینا
225ششم: نماز جنازہ
226ہفتم: نماز جنازہ کا طریقہ
230دعائےجنازہ کے الفاظ میں فرق
232جنازہ کیسے پڑھائیں ؟
234ہشتم: دفن کرنے کا طریقہ
236نہم :نماز جنازہ کی مدت
238دہم:میت کے گھر میں کھانا
239یازدہم :سوگ کی مدت
241دو از دہم:قبروں کی زیارت
Flag Counter