تو ہی ۔دور کر دے مجھ سے سب برے اخلاق کہ نہیں دور سکتا کوئی مجھ سے برے اخلاق مگر تو ہی۔‘‘نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے: (( اللّٰهُ مَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْأَخْلَاقِ , وَالْأَعْمَالِ , وَالْأَهْوَاءِ))’’اے اللہ! میں تجھ سے بری عادتوں ، برے کاموں اور بری خواہشوں سے پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘صحيح: رواه الترمذي (3591)، وصحّحه ابن حبان (960)، والحاكم (1؍532)٭٭٭