Maktaba Wahhabi

آسان توحید

مؤلف: عبد اللہ بن احمد الحویل

ناشر: دار المعرفۃ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

161
دعوت توحید دعوت إلی اللہ بہت بڑی منزلت والی چیز ہے۔اس کی فضیلت بہت عظمت والی ہے۔ یہ انبیاء و مرسلین علیہم السلام کا وظیفہ[اور ان کی ذمہ داری]ہے اور اولیاء و صالحین رحمۃ اللہ علیہم کا میدان عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَۃِ وَ الْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ وَ جَادِلْہُمْ بِالَّتِیْ ہِیَ اَحْسَنُ﴾[النحل:۱۲۵] ’’اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلا اور ان سے اس طریقے کے ساتھ بحث کر جو سب سے اچھا ہے۔‘‘ نیز اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿قُلْ ھٰذِہٖ سَبِیْلِیْٓ اَدْعُوْٓا اِلَی اللّٰہِ عَلٰی بَصِیْرَۃٍ اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِی﴾ ’’ فرما دیجئے میری راہ یہی ہے میں اورمیرے پیروکار اللہ کی طرف بصیرت کے ساتھ بلا رہے ہیں۔‘‘[یوسف: ۱۰۸] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایاتھا: ((فَوَ اللّٰہِ لَئِنْ یَہْدِیَ اللّٰہُ بِکَ رَجُلًا وَاحِدًا خَیْرٌ لَکَ مِنْ أَنْ یَّکُوْنَ لَکَ حُمْرُ النَّعْمِ۔))[متفق علیہ] ’’اللہ کی قسم!اللہ تعالیٰ اگر تمہارے ذریعہ سے کسی آدمی کو ہدایت دے دے تو تمہارا یہ فعل تمہارے لیے سرخ اونٹوں کے گلے سے زیادہ اچھا ہے۔‘‘ نیزرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ دَعَا اِلٰی ہُدًی کَانَ لَہُ مِنَ الْاَجْرِ مِثْلَ اُجُوْرِ مَنْ تَبِعَہُ، لَا
x
صفحہعنوان
15عرضِ ناشر
17تقدیم از ڈاکٹر علامہ عبداللہ بن الجبرین رحمۃ اللہ علیہ
18تقدیم
20مقدمہ
22توحید کی تعریف
22توحید کا لغوی معنی:
22توحید کاشرعی معنی:
23توحید کی اقسام
23توحید کی ہر قسم کا معنی اور اس کی دلیل
25اہم ترین فوائد
27اہمیت توحید و فضائل
27۱۔ توحید اسلام کا سب سے بڑا رکن:
27۲۔توحید سب سے اہم اور پہلا واجب:
28۳۔ توحید اورقبولیت اعمال:
28۴۔ توحید دنیا و آخرت میں امن و ہدایت کا سبب:
29۵۔ توحید جنت میں داخلے کا سبب:
30۶۔ توحید دنیا و آخرت کی تکالیف سے نجات کا سبب:
30۷۔جنات اور انسانوں کے پیدا کرنے کی حکمت توحید:
32لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کا معنی و مفہوم
34لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی شروط
34ان شرائط کی تفصیل:
42شہادت محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
43اس کی شرائط و تقاضے:
44شرک کی تاریخ
44روئے زمین پر اولین شرک کا ظہور:
44موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں شرک:
44عیسائیوں میں شرک:
44اہل عرب میں شرک:
45امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں شرک:
46شرک کا معنی اور اس کی اقسام
46شرک کا معنی:
46شرک کی اقسام:
46شرک اکبر اور شرک اصغر میں فرق:
47شرک اکبر کی اقسام:
51شرک اکبر اور شرک اصغر کی مثالیں
51شرک اکبر کی مثالیں:
51شرک اصغر کی مثالیں:
51شرک سے بچنے کی مفیددعا:
52شرک کا خطرہ اورسزا
54نواقض اسلام
60دو اہم نوٹ:
61طاغوت کا انکار
61کفر بالطاغوت کا مطلب؟
61طاغوت کے انکار کا وجوب:
62طاغوت سے انکار کا طریقہ:
63طاغوت کے سرغنے:
64تین اصول
66کفر کے معنی و اقسام
66کفر کا معنی:
66کفر کی اقسام:
66کفر اکبر:
69نفاق کے معنی و اقسام
69نفاق کا معنی:
69نفاق کی اقسام:
69اعتقادی نفاق:
70عملی نفاق:
71دوستی اور دشمنی کا معنی و مفہوم
71[ الولاء والبراء ]کا لغوی معنی:
71[ الولاء والبراء ]کا شرعی معنی:
71دوستی اور دشمنی کی اہمیت:
71تولیّ :[محبت رکھنا]
72الموالاۃ [دوستی]:
72کفار سے دوستی کے مظاہر میں سے:
74دوستی اور دشمنی میں لوگوں کی اقسام
75اسلام کا معنی و مفہوم
75اسلام کا معنی:
75اسلام بلحاظ عموم و خصوص:
76اسلام کے ارکان
76ارکان اسلام کی دلیل:
78ایمان کیا ہے؟
78ایمان کا معنی:
78ایمان کے ارکان:
82احسان کا معنی و مفہوم
82احسان کامعنی:
82احسان کے ارکان:
82احسان کی اقسام:
83احسان کی دلیل:
84اسلام ؛ایمان اوراحسان کے درمیان تعلق
85عبادت کا معنی و مفہوم
85عبادت کا معنی:
85شرعی ذمہ داریوں کانام ’’عبادت ‘‘رکھنے کی وجہ:
85عبادت کے ارکان:
85عبادت کے صحیح اور مقبول ہونے کی شرائط:
87توحید عبادت کے متعلق اہم قاعدہ
87قاعدہ کی نص:
87اس قاعدہ کی دلیل:
89محبت کی اقسام
91خوف کا معنی و مفہوم
91اس کا معنی:
91خوف کی اقسام:
92اللہ تعالیٰ سے خوف کی اقسام:
93اُمید کے معنی و مفہوم
93امید کا معنی:
93امید کی اقسام:
94امید پر دلیل:
95توکل کا معنی و مفہوم
95توکل کا معنی:
95شرعی توکل:
95توکل کی اقسام:
95توکیل:[وکیل بنانا]:
95توکیل اور توکل میں فرق:
97دعاکا معنی و مفہوم
97دعا عبادت ہے:
97دعاکی اقسام:
98غیر اللہ سے دعا کرنا:
99دَم[جھاڑپھونک]
99دم کا معنی:
99دم کی اقسام:
99مشروع جھاڑ پھونک:
99ممنوع جھاڑ پھونک:
101تعویذکا معنی و مفہوم
101تعویذات کا معنی:
101تعویذات کی اقسام:
102خلاصہ کلام!
103تبرک کا معنی و مفہوم
103تبرک کا معنی:
103تبرک کی اقسام:
103اولاً: …مشروع تبرک:
104دوم: …ممنوع تبرک:
105تبرک کے متعلق چند اہم قواعد:
107اسباب کے متعلق اہم ترین قواعد
108توسل کا معنی و مفہوم
108توسل کا معنی:
108توسل کی اقسام:
109غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا
109ذبح کامعنی:
109ذبح کی اقسام:
109۱۔ مشروع ذبح:
109۲۔ مباح ذبح:
109۳۔ شرکیہ ذبح:
111خلاصہ کلام!
112غیر اللہ کے لیے نذر ماننا
112نذر کا معنی:
112نذر ماننا اللہ تعالیٰ کی عبادت کا کام ہے: <mfnote>
113نذر کب شرک ہوگی؟
114استعانت، استغاثہ اوراستعاذہ کے معانی و مفاہیم
114غیراللہ سے استعانت،استغاثہ اور استعاذہ کا حکم:
116شفاعت کا معنی و مفہوم
116شفاعت کا معنی:
116شفاعت کی اقسام:
116منفی شفاعت:
117مثبت شفاعت: <mfnote>
118زندہ اور قادر سے شفاعت طلب کرنے کا حکم:
119قبروں کی زیارت <mfnote>
119۱۔ شرعی زیارت:
120۲۔ بدعت زیارت:
120۳۔ شرکیہ زیارت:
121جادوکا معنی و اقسام
121جادو کا معنی:
121جادو کی اقسام:
121جادو کا حکم:
122جادو کے کفر ہونے کی دلیل:
123جادو تڑوانے کاحکم:
123جادو کی اطلاع دینا اور اس سے ڈرانا:
123وہ نشانیاں جن کی وجہ سے کسی کے جادو گرہونے کا پتہ چل سکتا ہے:
125کہانت اور عرافہ
125کاہن کا معنی:
125عراف کا معنی:
125علم غیب کا دعویٰ:
125غیب کی خبریں بتانے والوں کی اقسام:
125جادو گروں کاہنوں اور عرافین کے پاس جانے کا حکم:
127فال نکالنا
127فال[ الطیرۃ ]کا معنی:
127فال کا حکم:
127نحوست پکڑنے کی ممانعت کی دلیل:
128بد شگونی لینے والے کے احوال:
129جس کے دل پر بد شگونی اثر کر جائے اس کا علاج:
130ممنوعہ بد شگونی کی حدود کیا ہے ؟
130نیک فال ؟
130نیک فال کا حکم:
130بد شگونی اور نیک فال میں فرق:
131نجوم کے متعلق
131نجوم کا معنی:
131علم نجوم کی اقسام:
132ستاروں کو پیدا کرنے میں حکمت:
133ستاروں سے بارش طلب کرنا
133ستاروں سے بارش طلب کرنے سے مراد کیا ہے؟
133الْإِسْتِسْقَائِ بِالْأنْوَائِ کی اقسام:
133الْإِسْتِسْقَائُ بِالْأَنْوَائِ کے حرام ہونے کی دلیل:
135ریا کاری[دکھلاوا]
135ریاکاری کا معنی:
135ریا کاری کا حکم:
136ریاکاری کے خطرات:
138جب عمل میں ریاکاری کی ملاوٹ ہو؟
140ریاکاری کا علاج:
141جب عمل کے ساتھ ریاکاری کی ملاوٹ ہوجائے؟
142جب عبادت سے مقصود دنیا ہو!
142مقصودِ عبادت:
142اس کا حکم:
142عبادت سے دنیا طلبی پر ڈراؤ!
144غیر اللہ کی قسم اٹھانا
144[حلف]قسم کا معنی:
144حلف کے دیگر نام:
144غیر اللہ کی قسم اٹھانے کا حکم:
145حلف بغیر اللہ کے شرک ہونے کی دلیل:
145حلف بغیر اللہ کی مثالیں:
145حلف کے مفید احکام کا خلاصہ!
145غیر اللہ کی قسم کا کفارہ:
147اللہ اور مخلوق کو لفظ ’’اور‘‘ سے شریک کرنا
147اس سے مقصود:
147اس کا حکم:
149’’اگر وگر ‘‘کہنا
152زمانے کو گالی دینا
152اس سے مقصود:
152زمانے کو گالی دینے کے احکام:
152زمانے کو گالی دینا اللہ تعالیٰ کو تکلیف دینا ہے:
154الفاظ کے متعلق دو مفید قواعد
154حرام کلام سے زبان کو روکنا واجب ہے:
154وہ الفاظ اور کلمات جن میں شرک کا احتمال ہو:
155بدعت کا معنی و مفہوم
155بدعت کا معنی:
155بدعت کی اقسام:
155دین میں بدعت کی تین اقسام ہیں:
156حکم کے اعتبار سے بدعت کی اقسام:
156بدعت سے تحذیر اور اس پررد:
157کیا بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ بھی ہے؟
157بدعات کے غلبہ و ظہور کے اسباب:
158بدعات کی معرفت اور ان پر رد کے دو اہم قواعد:
158دو اہم تنبیہات:
159امت میں پھیلی ہوئی چند بدعات:
161دعوت توحید
162دعوت توحید کے وسائل:
163توحید اورعقیدہ کی اہم کتب
166خاتمہ
Flag Counter