جب عمل میں ریاکاری کی ملاوٹ ہو؟یہ تین احوال سے خالی نہیں ہوسکتا:۱۔ اول:… کام شروع ہی لوگوں کو دکھانے کے لیے کیا گیا ہو۔ایسا کرنا شرک ہے اور اس سے عبادت تباہ ہوجاتی ہے۔[1]۲۔ دوم:… یہ کہ نیت تو اللہ کے لیے تھی، بعد میں ریاکاری پیدا ہوگئی۔اس کی دو حالتیں ہیں: الف: انسان اپنے نفس کے ساتھ مجاہدہ کرے، اوراس پر توجہ نہ دے ؛ اس صورت میں یہ