لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی شروطپہلی شرط:… ’’علم، جو کہ جہالت کے منافی ہو۔‘‘دوسری شرط:… ’’یقین،جو کہ شک کے منافی ہو۔‘‘ تیسری شرط:… ’’اخلاص، جوکہ شرک کے منافی ہو۔‘‘ چوتھی شرط:… ’’صدق، جو کہ جھوٹ کے منافی ہو۔‘‘ پانچویں شرط:…’’ محبت، جو کہ بغض کے منافی ہو۔‘‘چھٹی شرط:… ’’سر تسلیم خم کرنا، جو کہ ترک کے منافی ہو۔‘‘ ساتویں شرط:…’’قبول، جو کہ رد کے منافی ہو۔‘‘ آٹھویں شرط:… ’’غیر اللہ کا انکار۔‘‘ ان شرائط کی تفصیل:۱۔علم:…اس کا معنی یہ ہے کہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے نفی و اثبات کے معانی کا علم ہو۔[1]