جب عمل کے ساتھ ریاکاری کی ملاوٹ ہوجائے؟عمل کی اصل بنیاد ریاکاری نیت خالص للہ تھی بعد میں ریاکاری پید ا ہوگئی عمل کے بعد ریا کاری پیدا ہوگئیمجاہدہ نفس کرتا رہے ریاکاری پر مطمئن ہوکوئی نقصان نہ دے گا مجاہدہ نہ کرےاگر عبادت کا آخراول پر مبنی نہ ہو تو پہلی عبادت صحیح اور آخری باطل ہوگی۔اگر عبادت کا آخر اول پر مبنی تھا تو ساری عبادت تباہ ہوگئی۔