سے بچنے کے لیے قتل کرسکتاہے۔[1]جادو کے کفر ہونے کی دلیل: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿وَ مَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حتّٰی یَقُوْلَآ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَۃٌ فَلَا تَکْفُرْ﴾ [البقرۃ: ۱۰۲]’’ وہ دونوں کسی ایک کو نہیں سکھاتے تھے، یہاں تک کہ کہتے ہم تو محض ایک آزمائش ہیں، سو تو کفر نہ کر۔‘‘