م شرو ط اتباع مخالفت کی مثال1 سبب جیسے کوئی بارش ہونے پر دو رکعت نماز پڑھے۔2 جنس جیسا کہ کوئی زکاۃ فطر نقدی میں دے۔3 مقدار جیساکہ کوئی جان بوجھ کر مغرب چار رکعت پڑھ لے۔4 کیفیت جیسے کوئی وضو پاؤں دھونے سے شروع کرے۔5 وقت جیسے کہ رمضان میں چاشت۔6 جگہ جیسا کہ صحراء یا بیابان میں اعتکاف بیٹھنا۔