وَلَا تُذْنِبُوْنَ فَیُغْفَرُ لَکُمْ لَخَلَقَ اللّٰہُ أُمَّۃً مِّنْ بَعْدِکُمْ یُخْطِؤ نَ وَیُذْنِبُوْنَ فَیَغْفِرُ لَہُمْ ۔ ’’سورت زلزلہ نازل ہوئی، تو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بیٹھے تھے، آپ رونے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوبکر! آپ کیوں رو دئیے؟ عرض کیا : مجھے اس سورت نے رلا دیا ہے۔ فرمایا : اگر آپ لوگ خطا کرتے، نہ گناہ کرتے اور آپ کو بخش دیا جاتا، تو اللہ تعالیٰ آپ کی جگہ دوسرے لوگ پیدا کر دیتا، جو خطا کرتے، گناہ کرتے اور (توبہ کرتے) اللہ تعالیٰ انہیں بخش دیتا۔‘‘ (تفسیر الطّبري : 24/553؛ وسندہٗ حسنٌ) |