Maktaba Wahhabi

51 - 66
٭ ایک روایت کے الفاظ ہیں : إِذَا کَانَ الرَّجُلُ یَقْرَأُ سُوْرَۃَ الْمُلْکِ کُلَّ لَیْلَۃٍ فَأُدْخِلَ قَبْرَہٗ فَیُؤْتٰی فِي قَبْرِہٖ فَیُبْدَأُ بِرِجْلَیْہِ فَتَقُوْلُ رِجْلَاہُ : مَا لَکُمْ عَلٰی مَا قِبَلِي سَبِیْلٌ ۔ ’’رات کو معمول کے ساتھ سورت ملک کی تلاو ت کرنے والے کو جب قبر میں داخل کیا جائے گا، تو یہ عذاب سے حفاظت کرے گی۔ سب سے پہلے عذاب پاؤں کی جانب سے آئے گا، پاؤں کہیں گے : اس طرف سے تیرے لئے کوئی راستہ نہیں ہے۔‘‘ (المُعجم الکبیر للطّبراني : 8652؛ وسندہٗ حسنٌ)
Flag Counter