حامل، تو ہوسکتا ہے، محمول نہیں ہو سکتا۔ تیسری بات یہ ہے کہ دجّال کانا ہوگااور صانع (خالق) عیوب سے پاک ہوتا ہے، اس جیسی اور بھی باتیں ان آیات میں بیان کر دی گئی ہیں ، جو دجّال کے جھوٹ اور اس کے فتنے کو خوب آشکارا کرتی ہیں ۔‘‘ (کشف المُشکِل من حدیث الصّحیحین : 2/166,165) جمعہ والے دن سورت کہف پڑھنا باسند صحیح ثابت نہیں ۔ |