Maktaba Wahhabi

266 - 535
آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی۔[1] مذکورہ بالا تفاسیر سے معلوم ہوتا ہے کہ جمہور مفسرین کے نزدیک قوم لوط پر عذاب کی شکل یہ تھی کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اپنے پر سے ان کی بستیوں کو آسمان تک بلند کرکے نیچےالٹا دیا او رپھر ان پرپتھروں کی بارش ہونے لگی۔جس سے وہ تباہ و برباد ہوگئے۔
Flag Counter