حمید الدین فراہی رحمہ اللہ اور جمہور کےاصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ
مؤلف: حافظ انس نضر
ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر ،لاہور
سال شائع: 2010ء
449
لیکن اس کی جو مثال پیش کی ہے وہ حدیث نہیں،بلکہ تفسیر طبری کے مطابق سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ کا قول ہے۔[1]مفرداتِ قرآن کی تشریح حدیث سے مولانا فراہی قرآنی الفاظ کے معنی متعین کرنے میں دیگر نظائر قرآنی اور اشعار جاہلیت سے استشہاد کرنے کے ساتھ ساتھ احادیث کو بھی دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔اس کی کچھ مثالیں درج ذیل ہیں:1۔ آل:قرآن میں لفظ ’آل‘ بہت سی جگہوں پر آیا ہے۔مولانا نے لکھا ہے کہ یہ اہل کی طرح ہے اور اس کا اطلاق اہل خاندان،اعوان اور انصار پر بھی ہوتا ہے۔استشہاد میں نابغہ ذبیانی کا شعر پیش کیا ہے۔پھر درج ذيل آيات ذكر کر کے لکھا ہے:﴿وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ﴾[2]﴿إِلَىفِرْعَوْنَوَمَلَئِهِ﴾[3]﴿قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ﴾[4]ولميذكرلفرعونأولاد،والظّاهرأنهلميكنلهولد.الآلللقوم.فيسورةالمؤمن:﴿وَحَاقَبِآلِفِرْعَوْنَسُوءُالْعَذَابِ﴾[5]وفيسورةالأعراف:﴿وَلَقَدْأَخَذْنَاآلَفِرْعَوْنَبِالسِّنِينَوَنَقْصٍمِنَالثَّمَرَاتِلَعَلَّهُمْيَذَّكَّرُونَ[6]...وَدَمَّرْنَامَاكَانَيَصْنَعُفِرْعَوْنُوَقَوْمُهُوَمَاكَانُوايَعْرِشُونَ﴾[7]وكلّماذكرفيههذهالآياتمنالعذابعلىجميعقومفرعون.ومثلهقولهتعالى:﴿وَإِذْنَجَّيْنَاكُمْمِنْآلِفِرْعَوْنَيَسُومُونَكُمْسُوءَالْعَذَابِ﴾[8]وأیضا:﴿وَقَالَلَهُمْنَبِيُّهُمْإِنَّآيَةَمُلْكِهِأَنْيَأْتِيَكُمُالتَّابُوتُفِيهِسَكِينَةٌمِنْرَبِّكُمْوَبَقِيَّةٌمِمَّاتَرَكَآلُمُوسَىوَآلُهَارُونَتَحْمِلُهُالْمَلَائِكَةُ﴾[9]أيقومموسىوهارونعليهماالسلام،وحينكلّمهمصموئيلالنبيعليهالسلامبهذا