Maktaba Wahhabi

حمید الدین فراہی رحمہ اللہ اور جمہور کےاصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ

مؤلف: حافظ انس نضر

ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر ،لاہور

سال شائع: 2010ء

اس پائے کی کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔‘‘ [1] 10۔تحفةالإعراب اُردو زبان میں علم النحو پر قصیدہ رائیہ ہے جو مولانا فراہی رحمہ اللہ کی زندگی میں شائع ہوا۔ قصیدہ کے کل اشعار 128 ہیں۔جن میں پہلا شعر حمد باری تعالیٰ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پر اور آخری شعر مولانا کی ملتجیانہ دُعا پر مشتمل ہے۔ملاحظہ ہو:؏ بعد تسبیح خالق اکبر اور تسلیم فخر جن وبشر یا الٰہی یہ تحفہ ہو مقبول ہے دُعائے فراہی مضطر باقی 126 اشعار میں نحوی مسائل پر گفتگو کی ہے،صرف کے مسائل زیر بحث نہیں لائے گئے ہیں۔اس کتاب کی فنی خصوصیت کے حوالہ سے اپنی طرف سے کچھ لکھنے کی بجائےاسی کتاب کے چند اشعار پیش کیے جاتے ہیں:؏ قدماء کا تھا راستہ دشوار بیٹھ جاتا تھا راہرو تھک کر راہ تاریک اور منزل دور اور پھر ہر قدم پر اک ٹھوکر اب ہے اعراب کی نئی تعریف اور ترتیب فن بطرز دگر کثرتِ مرتبہ ہے خاصۂ اسم فعل وحرف اس سے ہیں بری یکسر فعل اعراب سے ہوئے آزاد اور عوامل ہیں سارے شہر بدر فن میں اب کوئی پیچ وخم نہ رہا راہ مشکل رہی نہ طولِ سفر یوں گرائمر آسان ہوئی اور طالبعلم طویل سفر سے بچ گیا۔ 11۔ترجمہ فارسی پارہ از طبقات ابن سعد یہ عربی کی مشہور کتاب طبقات ابن سعد کے ابتدائی دو اجزاء کا فارسی ترجمہ ہے جو مولانا فراہی رحمہ اللہ نے سر سید کی فرمائش پر علی گڑھ کالج کی نصابی ضروریات کیلئے کیا۔یہ کتاب اسی زمانے میں طبع ہوئی اور عرصہ تک داخلِ نصاب رہی۔اس کا ذکر،جیسا کہ مولانا کے حالات میں گزرا،مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ(یادِ رفتگاں)اور مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ(دیباچہ مجموعہ تفاسیر فراہی)نے کیا ہے۔ 12۔ترجمہ فارسی،رسالہ بدء الإسلام ام اے او کالج علی گڑھ کے طلبہ کی نصابی ضروریات کیلئے مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ نے قیام علی گڑھ کے زمانہ میں تاریخ بدء الإسلام کے نام سے ایک عربی رسالہ لکھا۔اس رسالے کو مولانا فراہی رحمہ اللہ نے فارسی کا جامہ پہنایا۔یہ ترجمہ کالج کے نصاب میں داخل رہا۔سید
x
صفحہعنوان
1بابِ اوّل مولانا حمید الدین فراہی رحمہ اللہ
2فصلِ اوّل تعارف ومختصر حالات زندگی
3آباء و اَجداد
5ولادت
6اسم گرامی
8نسبت فراہی
10تعلیم وتربیت
10حفظ قرآن
10فارسی زبان کی مہارت
12عربی کی تحصیل
13لکھنؤ اور لاہور کا سفر
15شادی
15انگریزی تعلیم
17ہم نصابی سرگرمیاں
19ایم اے عربی کا ارادہ
20ایل ایل بی کی تیاری
21سیرت واخلاق اور مقام ومرتبہ
21حلیہ
22لباس
22مولانا کی غذا
23جسمانی صحت
24دن رات کے معمولات
24دین کےساتھ تعلق
26مطالعہ کتب اور ذہانت
26استغناء
27دیگر خصوصیات
28وفات حسرت آیات
29مقام ومرتبہ
35فصلِ دوم اساتذہ وتلامذہ اور علمی وملی خدمات
36اساتذۂ کرام
36حافظ احمد علی سکروری رحمہ اللہ
36مولوی محمد مہدی چتاروی رحمہ اللہ
37مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ [1857۔1914ء]
39مولانا عبد الحی لکھنوی رحمہ اللہ [1848۔1886ء]
42مولانا ارشاد حسین رامپوری رحمہ اللہ [متوفیٰ 1893ء]
43مولانا فیض الحسن سہارنپوری رحمہ اللہ [1806۔1877ء]
46علمی وملّی خدمات
46ملازمت
46کراچی میں عملی خدمات
48لارڈ کرزن(1925ء)کی ترجمانی
49علی گڑھ میں قیام
51ندوہ میں آمد
52میور سنٹرل کالج الٰہ آباد
52حيدر آباد كا قيام
53مولانا شبلی کی وفات
54دیگر واقعات
55عثمانیہ یونیورسٹی کالج
55حیدر آباد کی ملازمت سے استعفیٰ
56مدرسہ الاصلاح
60دار المصنّفین
62تلامذہ فراہی رحمہ اللہ
62اختر احسن اصلاحی رحمہ اللہ [1901۔1958ء]
64امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ [1904۔1997ء]
67سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ [1884۔1953ء]
69عبد الرحمٰن نگرامیرحمہ اللہ [1899۔1926ء]
71فصلِ سوم مصنّفات ومؤلفات
72مصنفات ومؤلفات
721۔ التّکمیل في أصول التّأويل
732۔ الرّأي الصّحیح في من هو الذّبیح
743۔ القائد إلى عيون العقائد
744۔ النّظام في الديانة الإسلامية
745۔ أسالیب القرآن
756۔ أسباق النّحو
767۔ أقسام القرآن
778۔ أمثال آصف الحکیم
779۔ إمعان في أقسام القرآن
7810۔ تحفةالإعراب
7811۔ترجمہ فارسی پارہ از طبقات ابن سعد
7812۔ترجمہ فارسی،رسالہ بدء الإسلام
7913۔ترجمہ قرآن(اُردو)
7914۔تفسیر نظام القرآن وتأويل الفرقان بالفرقان
8015۔ جمهرة البلاغة
8116۔ حكمةالقرآن
8217۔خرد نامہ
8218۔ دلائل النّظام
8319۔ دیوان أبي أحمد الأنصاري
8320۔رسالۂ آخرت
8321۔رسالۂ توحید
8322۔ رسالة في إصلاح النّاس
8423۔ رسالة في عقيدة الشّفاعة والكفارة
8424۔رسالۂ نبوت
8425۔ في ملکوت اللّٰه
8526۔ مفردات القرآن
8627۔نوائے پہلوی
86غیر مطبوع کتب
88بابِ دوم جمہور کے اصولِ تفسیر
89فصلِ اوّل اصولِ تفسیر کی تاریخ وتدوین
89اُصولِ تفسیر کی تاریخ وتدوین ’اصول‘ کی تعریف
90’تفسیر‘ سے مراد
92تاریخ اُصولِ تفسیر
95مصادرِ تفسیر عہدِ نبوی وصحابہ میں
951۔قرآن كريم
962۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
973۔اجتہاد واستنباط
994۔اہل کتاب(یہود ونصاریٰ)
101مفسرین صحا بہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔
102عہدِ صحابہ کی تفسیری خصوصیات
102عہدِ تابعین عظام
103تابعین کے مصادرِ تفسیر
104عہدِ تابعین کی تفسیری خصوصیات
104علم تفسیر کی تدوین
106اوّلین تفسیر ؟
107تفسیر بالرّائے مذموم اور عقلی تفسیر
108تدوین اُصولِ تفسیر
111فصلِ دوم تفسیر بالماثور
112’اثر ‘ کی لغوی تعریف
112اصطلاحی تعریف
113تفسیر القرآن بالقرآن
1131۔اختصارکی تفصیل
1132۔اجمال کی تبیین
1143۔عموم کی تخصیص
1144۔مطلق کی تقیید
1145۔غریب الفاظ القرآن کی تفسیر
115تفسیر قرآن بذریعہ قراءاتِ قرآنیہ
115قراء ات کی تعریف
115قراء ات کے اختلاف کی حقیقت
117قراء ات کی اَقسام
119امثلہ تفسیر قرآن بذریعہ قراءاتِ متواترہ
123امثلہ تفسیر قرآن بذریعہ قراءاتِ شاذہ 1۔صلوٰۃِ وسطیٰ سے مراد
1232۔روزوں کی قضا کا حکم
1243۔وجوبِ عمرہ کا مسئلہ
125تفسیر القرآن بالحدیث
1251۔اجمال كی تبیین
1262۔اشکال کی توضیح
1263۔عموم کی تخصیص
1264۔مطلق کی تقیید
1275۔غریب الفاظ کی تشریح
1276۔زائد احکام
1277۔ناسخ ومنسوخ کی نشاندہی
1288۔تائید وتاکید
129حدیثِ رسول کے وحی اور تفسیر قرآن میں حجیت کے دلائل
134تفسیر القرآن باقوال الصّحابہ
135قولِ صحابی:موقوف یا مرفوع ؟
135فتویٰ صحابی
136تفسیر صحابی
1361۔لغت کی تشریح
1372۔تعین مصداق
1383۔شانِ نزول
1384۔گذشتہ امتوں کے حالات اور آئندہ فتنوں کی خبر
1385۔ناسخ و منسوخ
139تفسیر صحابی اور فتویٰ صحابی میں تفریق کے اَسباب
144قول صحابی کی حجیت
149تفسیر میں ’اجماعِ صحابہ‘ کی حجیت
153اسباب نزول
159اِسرائیلیات کی حیثیت
161فصلِ سوم تفسیر بالرائے
163تفسیر بالرّائے کا حکم
163مانعین کے دلائل:
165مجوزین کے دلائل
166راہِ اعتدال
168تفسیر بالرّائے کی اقسام
169تفسیر بالرائے محمود کیلئے ضروری علوم
1691۔الحدیث النبوی
1692۔علم اللغہ
1693۔علم النحو
1694۔علم الصرف
1705۔علم الاشتقاق
1706۔علوم البلاغہ(معانی،بیان اوربدیع)
1707۔علم القراءات
1708۔علم الکلام
1709۔علم اصول الفقہ
17010۔علم اسباب النزول
17011۔علم القصص
17012۔علم الناسخ والمنسوخ
17013۔داد ربانی
171تفسیر بالرّائے کا دائرہ کار
173تفسیر القرآن باللغۃ العربیۃ
177عہد تابعین میں تفسیر القرآن باللغۃ کی مثالیں
178حسن بصری رحمہ اللہ اور تفسیر القرآن باللغۃ
179عکرمہ رحمہ اللہ اور تفسیر القرآن باللغۃ
180تفسیر القرآن باللغۃ اور مجاہد رحمہ اللہ
182عصر تدوین وتصنیف میں عربی لغت سے استشہاد
183تفسیر القرآن بالنّظم والمناسبہ
184نظم ومناسبت پر لکھی گئی کتب کا ارتقائی جائزہ
189اختتامیہ
189تفسیر بالماثور کی تحدید
190تفسیر بالماثور کا تفسیر بالرّائے سے تعلّق
192تفسیر بالماثور کا واجب الأخذ ہونا؟
193بابِ سوم نظمِ قرآن کے فراہی نقطہ نظر كا تجزياتی مطالعہ
194فصل اول مولانا فراہی اور نظمِ قرآن
195مولانا حمید الدین فراہی رحمہ اللہ کا تصورِ نظم
196مناسبت اور نظام میں فرق
196نظم کی ضرورت و افادیت
197نظمِ قرآن كو بطور دعویٰ پیش کرنے کے اسباب
199نظم قرآن کے قائلین
200نظام القرآن کا تصور
201نظم قرآن کے لیے نشان راہ
202اعجاز قرآن اور نظم
202علم نظام القرآن اور مولانا فراہی رحمہ اللہ کا امتیاز
204نظم قرآن اور حکمت قرآن
205دلائل نظم
207تلاش نظم کے نمایاں اصول
207داخلی اصول
209خارجی اصول 1۔وقت نزول
2102۔محل کلام
2113۔نظم قرآن کا تفصیلی خاکہ
215فصلِ دوم نظمِ قرآن سے استفادہ کی حدود
216نظم قرآن کا آغاز و ارتقاء
217آیت و سور کی مناسبت اور نظم قرآن
219مکمل قرآن کریم کا نظم
220نظم قرآن اور ارباب علم کی آراء:
220مخالفین نظم قرآن
222قائلين نظم قرآن
223نظم قرآن سے استفادہ کی حدود
226الحاصل
229فصلِ سوم قرآنی فصاحت وبلاغت اور تصوّرِ حکمت
230قرآنی معجزانہ فصاحت وبلاغت
230فصاحت وبلاغت کا مفہوم
233فصاحت اور بلاغت میں فرق و امتیاز
236قرآنی لفظ الحكمة سے مراد
243فصلِ چہارم تفسیر نظام القرآن میں نظم کے تفرّدات
244سورة اللّهب کی تفسیر
244مؤقف فراہی رحمہ اللہ
246جمہور مفسرین کا مؤقف
249تفسیر سورہ عبس
249مؤقف فراہی رحمہ اللہ
250جمہور مفسرین کا مؤقف
253تفسیر سورہ ذاریات
253مؤقف فراہی رحمہ اللہ
254قوم نوح کی تباہی تند ہوا کے ذریعہ سے واقع ہوئی
256جمہور مفسرین کامؤقف
258فرعون اور اس کی قوم کی تباہی پر وا ہوا سے ہوئی
259جمہور مفسرین کا مؤقف
262قوم لوط کی ہلاکت غبار انگیز ہوا کے ذریعہ سے ہوئی
263جمہور مفسرین کا مؤقف
267بابِ چہارم علومِ عربیہ سے استفادہ میں افراط وتفریط اور راہِ اعتدال
268فصلِ اوّل مولانا فراہی اور ادبِ جاہلی
269تفسیر قرآن بذریعہ ادبِ جاہلی
273مفرداتِ قرآنی کی تحقیق
280حروف مقطعات
280اسالیب القرآن اور مولانا فراہی
2801۔واؤ عاطفہ
2822۔حذف
2833۔نفی
2844۔تقدیم و تاخیر
286کلامِ عرب سے استشہاد
290فصلِ دوم: لغت سے استدلال کا دائرہ کار
293لغوی اور شرعی معنیٰ میں تعارض کی صورت میں معیار
300سنت اور لغت میں تعارض کی صورت میں معیار
303تفسیر قرآن کا اہم ذریعہ:حدیث!
306فصلِ سوم: قواعدِ عربیہ اور فہم قرآن میں محاورہ صحابہ
307تفسیر قرآن بذریعہ اقوالِ صحابہ
3071۔مرفوع حکمی روایات
3082۔تفسیر اجتہادی
3093۔تفسیرلغوی
310محاورہ صحابہ کی اہمیت کے دلائل
316حرفِ آخر
317فصلِ چہارم: تفسیر نظام القرآن میں ادبِ جاہلی کے تفرّدات
3181۔﴿ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ ( )إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ﴾ <mfnote> کا مفہوم
318مولانا فراہی رحمہ اللہ کا موقف
319جمہور مفسرین کا موقف
3222۔﴿ اَلْكُوْثَرَ ﴾سے مراد
322موقف فراہی رحمہ اللہ
323جمہور مفسرین کا موقف
3263۔تفسیر سورۂ فیل
326موقف فراہی رحمہ اللہ
331جمہور مفسرین کا موقف
3334۔﴿ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ﴾کی تفسیر
334موقف فراہی رحمہ اللہ
336جمہور مفسرین کا موقف
339بابِ پنجم تفسیر قرآن بذریعہ قرآن تحقیقى جائزه
340فصلِ اوّل: مولانا فراہی اور تفسیر قرآن بذریعہ قرآن
346قرآن میں تدبّر
347قرآن قطعی الدلالۃ ہے
348تفسیر قرآن بذریعہ قرآن کے اُصول
352تفسیر القرآن بالقرآن کی مثالیں
357فصلِ دوم: تفسیرِ قرآن بذریعہ قرآن میں سنت کی حیثیت
358تفسیر قرآن بذریعہ قرآن
361تفسیر قرآن بذریعہ قرآن میں قراءات سے استفادہ
364قرآن و سنت کا باہمی تعلق
367كيا سنت کتاب اللہ پر قاضی ہے؟
373قرآن و سنت میں سے ایک پر اکتفاء ؟
378کیا اصولِ شریعت میں حدیث و سنت کی ثانوی حیثیت ہے ؟
385فصلِ سوم: قرآن کریم کی دلالت کی قطعیت
387لفظِ عام کی اپنے معنی پر دلالت
390لفظِ خاص کی اپنے معنی پر دلالت
391مولانا فراہی رحمہ اللہ اور قرآن کریم کی قطعیت
397مولانا فراہی رحمہ اللہ کے اس موقف کا تجزیہ
406فصلِ چہارم: تفسیر نظام القرآن میں تفسیری تفردات
407تفسیر قرآن بذریعہ قرآن کے حوالے سے تفرّدات
4091۔﴿ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللّٰهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴾<mfnote> کا مفہوم
4122۔﴿ وَبَارَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَى إِسْحَاقَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ ﴾<mfnote> سے مراد
4153۔قومِ لوط پر نزولِ عذاب کا تذکرہ
4164۔﴿ إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ﴾<mfnote> کی تفسیر
4175۔﴿ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ()إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ﴾<mfnote> کی تفسیر
4186۔تفسیر سورۂ عبس
4197۔تفسیر سورۂ لہب
4208۔قربانی کی حقیقت؟
423بابِ ششم تفسیرِ قرآن کے خبری مآخذ
424فصلِ اوّل مولانا فراہی اور تفسیرِ قرآن کے فرعی مآخذ
426مولانا فراہی رحمہ اللہ کا مسلکِ حدیث وسنّت
426حدیث وسنّت میں تفریق
428احادیث کو تائید وتصدیق کیلئے لایا جائے
431احادیث قرآن سے مستنبط ہیں
437مخالفِ قرآن احادیث کو ردّ یا ان کی تاویل کی جائے
441تفسیری روایات
444قبولیت روایات کی شرائط
447نقلِ حدیث کے طریقے
449مفرداتِ قرآن کی تشریح حدیث سے
459قوموں کی ثابت شدہ تاریخ
462قدیم آسمانی صحائف
463سابقہ صحائف محرف ہیں
464نزولِ قرآن کے مقاصد
465کتبِ مقدّسہ کی طرف رجوع کے فوائد
466بعض شبہات اور ان کا ازالہ
467مولانا فراہی رحمہ اللہ اور عام مفسرین کا فرق
468آسمانی کتابوں میں عدمِ تفریق
469سابقہ آسمانی صحائف پر غور کرنے کے اُصول
470فصلِ دوم: تفسیرِ قرآن اور احادیثِ مبارکہ
472تفسیر قرآن میں حدیث و سنت سے استفادہ ناگزیر
473تفسیر القرآن بالحدیث اور مولانا فراہی رحمہ اللہ کا زاویۂ نظر
480نسخ القرآن بالحدیث اور مولانافراہی رحمہ اللہ
482مخالف قرآن یا زائد از قرآن احادیث
484حدیث وسنت میں فرق
486تفسیر میں صحابہ کی حکماً مرفوع روایات
489مولانا فراہی رحمہ اللہ اور اسبابِ نزول
495خود ساختہ شانِ نزول
495مولانا فراہی رحمہ اللہ اور تفسیری روایات کی سند
498ضعیف روایات سے استدلال
499الحاصل
501فصلِ سوم: سابقہ آسمانی صحائف اور قوموں کے ثابت شدہ حالات
502مولانا فراہی رحمہ اللہ اور سابقہ کتبِ سماویّہ سے رہنمائی
502پہلا نکتہ
502دوسرا نکتہ
503تیسرا نکتہ
503سابقہ صحائف سے متعلّق فراہی اُصولِ تفسیر کا جائزہ
503پہلی مثال
506دوسری مثال
513تیسری مثال
517چوتھی مثال
523قوموں کی ثابت شدہ تاریخ
526مولانافراہی رحمہ اللہ کی تفسیر پر تبصرہ
530خاتمۂ بحث
Flag Counter