Maktaba Wahhabi

214 - 535
احساس ہے۔چنانچہ یہی وجہ ہے کہ اللہ عزو جل نے اپنی تمام صفات میں رحم کو مقدم کیا اور فرمایا﴿وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ[1] کہ میری رحمت ہر چیز پر حاوی ہے ظاہر ہے کہ دین کی اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ عزو جل کی صفات کا عکس اس کے بندوں میں نظر آئے۔اسی چیز کی وجہ سے انسان خدا کی خلافت سے سرفراز ہوا ہے۔پس نماز کی مناسبتوں پر غور کرنے سے ہم کو دین کی اصل اور تمام شرائع کا سراغ لگ گیا۔یہی حقیقت تو رات اور انجیل سے بھی معلوم ہوتی ہے۔[2]
Flag Counter