خطباء،دعاۃ اور اہل علم کے لیے خوش خبریزاد الخطیب[دوسرا ایڈیشن]تالیف:ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد ٭ دیدہ زیب ٹائٹل ٭ خوب صورت طباعت ٭ مضبوط جلد ٭ عمدہ کاغذ ٭ دو جلدیں اور انتہائی کم قیمت٭ جلد اوّل: سال بھر کی مخصوص دینی مناسبتوں کے متعلق خطبات٭ جلد دوم:عقائد اخلاقیات وغیرہ سے متعلق عمومی موضوعات٭ انداز نہایت علمی اور شستہ ٭ متعدد اہل علم کی تقاریظ سے آراستہ٭ پہلے ایڈیشن کی مقبولیت کے بعد دوسرا ایڈیشن سابقہ مطبعی غلطیوں سے بہت حد تک صافملنے کے پتے:٭ رانا طاہر محمود، لاہور،فون:4237720۔0333٭ مولاناارشدعلی ،جامعہ محمدیہ للبنین والبنات، T ایریا کورنگی نمبر۲، کراچی فون:2682701۔0300، 2005291۔021٭ حافظ نصر اللہ ، ملتان،فون:0302-3736449٭ مکتبہ اسلامیہ، غزنی سٹریٹ، بالمقابل رحمن مارکیٹ، اردو بازار ، لاہور042-7244973٭ مکتبہ اسلامیہ ، کوتوالی روڈ، فیصل آباد ،فون: 3736449۔0302