نمبر نام تیوہار مہینہ وتتھ کس نے کس کو بتایا کتاب کیفیت ۴۹ بسنت پنچمی ماگھ سدی پنچمی اس روز کا مدیون اور رتی کی پوجا ہوتی ہے کامدیو کو شیو جی نے بھشم کر دیا وہ مچھلی کے پیٹ سے نکلا اور پرومن ہوا، اس کی جھنڈی پر مچھلی کی شکل تھی۔ ۵۰ سیتلا گھشٹی ماگھ سدی چھٹہ کھشٹی دیوی نے بڈھی برہمنی کو بنگالہ اور مشرقی ہند میں یہ تیوہار ہوتا ہے۔ ۵۱ چلا ستمی یا سوریہ ستمی ماگھ سدی سمی بشٹ جی نے اندومتی رنڈی کو اور بھوشرترپران یہ برت مہاراشٹر میں ہوتا ہے اور سخت بیمار اچھے ہو جاتے ہیں ۔اندومتی مہاراجہ سمر کی رنڈی تھی اس نے بشٹ جی سے اپنی نجات کی ترکیب پوچھی انہوں نے یہ برت بتایا۔ ۵۲ بھشما اشٹمی ماگھ سدی اشٹمی پدم پران اس روز بھیشم پتامہ کا انتقال ہوا تھا،یہ ان کے شرادھ کا دن ہے یہ شرادھ باپ کی زندگی میں ہر لڑکا بھی کر سکتا ہے۔ ۵۳ آسمانی کا پوجن بیساکھ ، اساڑھ یہ برت لڑکے کی ماں کرتی ہے۔ نمک نہیں کھاتی ، یہ امید کی دیوی کیس نمبر تیوہار مہینہ ونتھ کس نے کس کو بتایا حوالہ کتاب کیفیت ۵۴ ماگھ اتوار کے روز پوجا ہے۔ ایک راجہ نے اپنے شریر لڑکے کو ملک سے نکال دیا۔امید کی دیوی نے اسے چار کوڑیاں دیں جن کے اثر سے وہ دوسرے شہر کے راجہ سے جوئے میں جیت گیا اور اس کی لڑکی بیاہ لی اور اپنے والدین کے پاس آیا۔ اس کی کامیابی پر اس پرت کا رواج ہوا۔ ۵۵ شیور اتری پھاگن بدی تردوشی دیا چودس شیو جی نے پاربتی جی کو اور لنگ پر ان اسکندھ یہ تیوہار نیپال اور تمام ہندوستان میں ہوتا ہے ایک شکاری نے ہرنی مندر کے برہمنوں کے ذریعے پر ان اور ایشان سنگھتا اور ہرن پر رحم کھا کر شکار نہیں کیا دو ہرنی اور اس کے پیچھے ہرن ان تین ستاروں سے مرگشر نکشتر بنا ہے جو آسمان میں موجود ہے۔ ۵۶ ہولی پھاگن پرنماشی بشٹ جی نے راجہ پرتھو کو ناروحی نے راجہ جدھڑ کو بھوشرترپران منجملہ ۱۴ منو کے اس روز ایک منو کا جنم ہوا ہے۔ہولی جلا ناکئی شاستر کاروں نے بسنے آنے کا گیہ یہ بتایا ہے، بعض اس کو سمت کے شروع میں اگن سروپ |