تفصیل میں نہ جاتےہوئے اتنا عرض کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ آپ کو کسی پریشانی یا خلجان کا شکار نہیں ہونا چاہیے ۔ اہلحدیث اور سلفی جماعت کےتمام افراد صحابہ کرام کوسلف کی صف اول میں شمار کرتے ہیں جیساکہ واضح کیاجاچکاہے، رہا ان کے اقوال وافعال کوسلف کی صف اول میں شمار کرتے ہیں جیساکہ واضح کیاجاچکاہے، رہا ان کےا قوال وافعال کی حجیت کا مسئلہ توحنفی اصول فقہ کی کتابوں میں بھی صحابی کے قول وفعل کو حجت نہیں ماناگیاہے [1] بلکہ ا س سے بھی ایک قدم آگے بڑھ کر فقیہ وغیر فقیہ کی نارواتقسیم بھی کی گئی ہے، چونکہ یہ |
Book Name | سلفیت کا تعارف اوراس کےمتعلق بعض شبہات کا ازالہ |
Writer | رضااللہ محمدادریس مبارکپوری |
Publisher | دارالخلد |
Publish Year | 2009ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 385 |
Introduction |