Maktaba Wahhabi

79 - 132
أَسْفَلِہَا یَمُرُّونَ بِالْمَائِ عَلَي الَّذِینَ فِی أَعْلَاہَا،فَتَأَذَّوْا بِہِ،فَأَخَذَ فَأْسًا،فَجَعَلَ یَنْقُرُ أَسْفَلَ السَّفِینَۃِ،فَأَتَوْہُ،فَقَالُوا:’’مَالَکَ؟‘‘ قَالَ:’’تَأَذَّیْتُمْ بِي،وَلَا بُدَّ لِی مِنَ الْمَائِ۔‘‘ فَإِنْ أَخَذُوا عَلَی یَدَیْہِ أَنْجَوْہُ وَنَجَّوْا أَنْفُسَہُمْ۔وَإِنْ تَرَکُوہُ أَہْلَکُوہُ وَأَہْلَکُوا أَنْفُسَہُمْ" [1] ’’اللہ تعالیٰ کی حدود میں مداہنت کرنے والے اور ان میں واقع ہونے والے کی مثال لوگوں کی ایک ایسی جماعت کی طرح ہے،کہ انہوں نے کشتی میں[اپنی اپنی جگہ کے تعین کی خاطر آپس میں]قرعہ اندازی کی۔کچھ لوگوں کو نچلی منزل میں جگہ میسر آئی اور بعض کو بالائی منزل میں۔نچلی منزل والے پانی لینے کی غرض سے بالائی منزل والوں کے پاس سے گزرتے،تو وہ تنگی محسوس کرتے۔اس[نچلی منزل والوں میں سے
Flag Counter