Maktaba Wahhabi

اسلامی آداب و احکام

مؤلف: اسعد اعظمی

ناشر: سمر اسلامی تربیتی کیمپ

سال شائع: 2016

والد ین کے حقوق اللہ کے حق کے بعد سب سے بڑا اور اہم حق والدین کا ہوتا ہے ۔چنانچہ قرآن میں جگہ جگہ اللہ کی عبادت کا حکم دینے کے بعد فوراً ماں باپ کے ساتھ بھلائی کا حکم دیا گیا ہے ۔ والدین کے چند اہم حقوق یہ ہیں ۔ (۱) ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور ان کے ادب و احترام کو ملحوظ رکھا جائے ۔ (۲) ان کو جھڑکنا اور ڈانٹ پھٹکار کر نا تو دور کی بات ہے کبھی اف بھی نہیں کہنا چاہیے ۔ (۳) ہمیشہ ان کا شکر گزار بنے رہنا اور ان کے حق میں دعا کرتے رہنا چا ہیے ۔ (۴) والدین اگر غیر مسلم بھی ہو ں تو ان کے ادب و احترام میں کمی نہ کر نا چا ہیے ۔ البتہ اللہ کی نافر مانی کا حکم دیں تو اس میں ان کی اطاعت نہیں کی جا ئے گی ۔ (۵) بڑھاپے میں خاص طور سے ان کا خیال رکھا جائے اور ان کی ضرورتیں پوری کی جا ئیں ۔ (۶) اپنے آرام پر ان کے آرام کو تر جیح دی جائے ۔ (۷) حسب ضرورت اور حسب گنجائش ان کے اوپر مال صرف کیا جائے ۔ (۸) ماں کا در جہ باپ کی بہ نسبت زیادہ بڑا ہے کیونکہ اولاد کی پیدائش اور تربیت میں وہ زیادہ مصیبتیں جھیلتی ہے ۔ (۹) ماں باپ کی نافرمانی کو شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ (اکبر الکبائر)بتلا یا گیا ہے ۔ (۱۰) والدین کے ساتھ حسن سلوک اللہ کے نزدیک بہت ہی محبوب عمل ہے ،دخول جنت کا سبب ہے ،رضائے الہٰی کے حصول کا ذریعہ ہے اور مصائب و آلام سے نجات کا سبب ہے ۔
x
صفحہعنوان
5حرف آغاز
6دو لفظ معلمین سے
7ایمان و عقیدہ
10حدیث و سنت
13سیرت نبوی
15مسائل و احکام قرآن اور تلاوت قرآن
18غسل اور وضو کے احکام
22جمعہ کے آداب و فضائل
22جمعہ کے دن کے اہم کام :
24بیمار پرسی
25صحت اور بیمار ی
27میت اور جنازہ
30حقوق و معاملا ت
30حقوق اللّٰہ :
30حقوق العباد :
31والد ین کے حقوق
32اولاد کے حقوق
33رشتہ داروں کے حقوق
34پڑوسیوں کے حقوق
36عام مسلمانوں کے حقوق
37آداب اسلام
39سونے اور جاگنے کے آداب
41کھانے پینے کے آداب
44پیشاب پاخانہ کے آداب
46چھینک اور جماہی کے آداب
47لباس کے آداب
49سفر کے آداب
51سلام کے آداب
53راستے کے آداب
55متفرقات
58ماہ محرم اور تعزیہ داری
61شب براءت
63موبائل
66تمباکو مصنوعات
68معلومات عامہ (G.k.)
69اسلامی مہینوں کے نام
Flag Counter