دفتروں کا چکر کاٹنا پڑتا ہے جس کے لیے فرصت ہے نہ ہمت۔ جاننے والے اہل توحید و سنت سے سلام عرض کریں۔ پرسوں مولانا عبدالسلام بستوی لاہور تشریف لائے۔ ایک دن قیام کے بعد واپس تشریف لے گئے۔ ملاقات بھی نہ ہو سکی۔ مولوی عطاءاللہ عجیب مست آدمی ہیں کسی کو اطلاع تک نہ دی۔ مولانا ذبیح پر گزشتہ سال فالج کا حملہ ہوا تھا مگر اب آرام ہے مگر سفر کے قابل نہیں۔ والسلام محمد اسماعیل چاہ شاہاں، گوجرانوالہ |
Book Name | مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ |
Writer | محترمہ سعدیہ ارشد بنتِ حافظ محمد ارشد |
Publisher | دارالدعوۃالسلفیہ، لاھور |
Publish Year | نومبر2002ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 156 |
Introduction |