7 تاریخ نیپال 8 النور النظر9 ماخذ القرآن پر اصولی نظر 10 تاریخ بنی اسرائیل11 مخاطبینِ قرآن کے کوائف 12 رویتِ ہلال13 کتاب الرجالافسوس مولانا کا بیشتر تحریری ذخیرہ مرحلۂ طباعت سے نہیں گزر سکا۔ صرف دو کتابیں ’’النظر في الحدیث‘‘ اور ’’دھرم کیا ہے؟‘‘ مطبوع ہیں ۔اولاد:مولانا کی صرف ایک صاحبزادی تھیں جو بسنت پور کے زیڈ، اے، مستانہ سے عقدِ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں ۔وفات:مولانا تقریباً ایک برس مرضِ وفات میں مبتلا رہے، تاآنکہ ۲۶ جولائی ۱۹۵۵ء کو بسنت پور میں اپنے داماد زیڈ، اے، مستانہ کے یہاں وفات پائی۔ مولانا کی نعش کو بسنت پور سے جھمکا لایا گیا اور یہیں مولانا کی تدفین عمل میں آئی۔[1]