بہار میں سیّد میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے تلامذۂ کرامبہار میں حضرت سیّد میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے تلامذۂ کرام کی ایک بڑی تعداد گزری ہے۔ بعض اضلاع میں بعض مقامات ایسے بھی ہیں جہاں کئی ایک تلامذہ گزرے اور ان مقامات کو تحریکِ اہلِ حدیث میں ایک امتیازی مقام حاصل ہوا، اس لیے ان ذیلی مقامات کو بھی نمایاں کیا گیا ہے، جیسے: ڈیانواں ، نگرنہسہ، مہدانواں ، پھلواری، دانا پور، جھمکا اور رحیم آباد۔ فہرست حسبِ ذیل ہے:عظیم آباد (پٹنہ) و نالندہڈیانواں :1۔ محدثِ شہیر علامہ شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی م ۱۳۲۹ھ/ ۱۹۱۱ء2۔ مولانا نور احمد محدث ڈیانوی م ۱۳۱۸ھ3۔ مولانا عبد الجبار ڈیانوی م ۱۳۱۹ھ4۔ مولانا محمد اشرف ڈیانوی م ۱۳۲۶ھ5۔ مولانا حکیم نصیر الحق ڈیانوی م ۱۳۲۸ھ/ ۱۹۱۰ء6۔ مولانا محمد زبیر ڈیانوی م ۱۳۲۹ھ/ ۱۹۱۱ء7۔ مولانا حافظ محمد ایوب ڈیانوی م ۱۳۴۳ھ/ ۱۹۲۴ء8۔ مولانا حکیم عبد القیوم ڈیانوی م ۱۳۷۷ھ/ ۱۹۵۷ء9۔ مولانا حکیم محمد ادریس ڈیانوی م ۱۳۸۰ھ/ ۱۹۶۰ء10۔ مولانا محمد ابراہیم ڈیانوینگرنہسہ:11۔ علامہ حکیم علیم الدین حسین نگرنہسوی م ۱۳۰۶ھ