موتیہاری113۔ مولانا عبد الرشید بتیاوی چھپرہ و سارن114۔ مولانا عبد الخالق چھپروی م ۱۹۲۱ء 115۔ مولانا حافظ ابو محمد عبد اللہ چھپروی م ۱۳۴۸ھ/ ۱۹۳۰ء 116۔ مولانا احسان اللہ شاگرد قبل غدرسیواں 117۔ مولانا حکیم محمد احسن سیواں 118۔ مولانا امیر حسن119۔ مولانا محمد احسن سیواں 120۔ مولانا احسن الدین سیواں 121۔ مولانا حکیم عبد العزیز سیواں مظفر پور و حاجی پور و ویشالی122۔ مولانا حکیم ابو یحییٰ محمد زکریا مظفر پوری م قبل ۱۹۱۰ء 123۔ مولانا عبد النور دیگمراوی ثم مظفر پوری م ۱۳۵۷ھ/ ۱۹۳۸ء124۔ مولانا محمد اموا125۔ مولانا حکیم حافظ محمد حسن ضریر البصر پنجابی حاجی پوریدربھنگہ و سمستی پور و مدھوبنی رحیم آباد:126۔ علامہ عبد العزیز محدث رحیم آبادی م ۱۳۳۶ھ/ ۱۹۱۸ء127۔ مولانا محمد یٰسین رحیم آبادی م ۱۲۹۸ھ