احمدیہ مدرسے کی کون اب لے گا خبر؟فیض جس کا ہند میں ہے چار سو پھیلا ہواجنت الفردوس میں دے اے خدا ! ان کو جگہاور کر توفیق صبر ان کے اعزہ کو عطاسالِ رحلت کی ہوئی جب فکر مجھ رنجورؔ کوغیب سے آواز یہ آئی کہ غم ادریس کا[1]وفات:تاریخ اہلِ حدیث کے اس گمنام کارکن، خاموش مبلغ اور مخلص عالم نے طویل علالت کے بعدبروز جمعہ ۹ صفر ۱۳۳۶ھ بمطابق اکتوبر ۱۹۱۷ء کو وفات پائی۔[2]