Maktaba Wahhabi

دبستان نذیریہ

مؤلف: محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

ناشر: دار ابی طیب للنشر والتوزیع

سال شائع: جنوری 2018ء

147
کتاب میں مولانا گوہر علی سے تعلق رکھنے والے براہِ راست افرادِ خاندان کے علاوہ بعض دیگر علماء، مثلاً: مولانا مظہر علی عظیم آبادی، مولانا محمد ابراہیم نگرنہسوی، مولانا علیم الدین حسین نگرنہسوی وغیرہم کے حالات بھی شاملِ کتاب ہو گئے ہیں ۔ ڈاکٹر مظفر اقبال اسلوبِ کتاب سے متعلق لکھتے ہیں : ’’زبان و بیان میں صفائی اور سادگی ہے۔‘‘[1] یہ کتاب مطبع احمدی پٹنہ سے ۱۳۱۲ھ میں طبع ہوئی، تعدادِ صفحات: ۱۷۸۔ اس وقت مولف کی عمر محض ۱۸ برس تھی۔ علم و فضل: مولانا زبیر سے متعلق فرقہ اباضیہ کے ایک امام کے تاثرات گذشتہ سطور میں گزر چکے ہیں ، جو ’’الفضل شھدت بہ الأعداء‘‘ کی قبیل سے ہیں اور مولانا کی فضیلتِ علمی کی بہت بڑی دلیل ہیں ۔ مولانا بڑے شریف، سلامت رو، متدین اور پاکیزہ کردار کے حامل تھے۔ مولانا ابو القاسم سیف بنارسی، مولانا زبیر کے حالات میں لکھتے ہیں : ’’پابندی نماز و روزہ و نفرت شرک و بدعت و شوق اتباعِ سنت کا بچپن ہی سے آپ کو تھا۔‘‘[2] علامہ شمس الحق عظیم آبادی ’’یادگارِ گوہری‘‘ پر اپنی تقریظ میں لکھتے ہیں : ’’برادرم عزیز صاحب الشمائل الحمیدہ، و الاخلاق المرضیہ، و ذو الفضل الباھر و الفخر الظاہر، ذو الذہن الثاقب و الفہم الصائب، الذکی، الخلیق، المولوی ابو عبد اللّٰه محمد زبیر العتیق بارک اللّٰه فی عمرہ و علمہ ۔۔۔۔۔ مولف آں لائق آفرین و ثناہا است فی الواقع در خاندان گوہری عزیز موصوف نہایت ذکی فظین ذہین متین و صاحب فضل و کمال است۔‘‘[3] مولانا حکیم عبد الغفور رمضان پوری نے اپنے تحریر کردہ سفر حج میں ان کا ذکر کرتے ہوئے انھیں ’’جامع معقول و منقول‘‘ قرار دیا ہے۔ [4]
x
صفحہعنوان
15حرفِ آغاز
27بہار
30شیخ شرف الدین احمد منیری:
33علمائے صادق پور:
34مقدماتِ سازش:
341۔ مقدمہ سازشِ انبالہ ۱۸۶۴ء:
352۔ مقدمہ سازشِ پٹنہ ۱۸۶۵ء:
36سیّد نذیر حسین محدث دہلوی:
36اراکینِ دبستانِ نذیریہ:
40بہار میں سیّد میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے تلامذۂ کرام
40عظیم آباد (پٹنہ) و نالندہ
40ڈیانواں :
40نگرنہسہ:
41مہدانواں :
41پھلواری:
41داناپور:
41عظیم آباد (پٹنہ) و نالندہ کے دیگر تلامذۂ کرام:
44آ رہ
45گیا
45مونگیر و شیخ پورہ
45بھاگل پور
45جھمکا، مغربی چمپارن
46موتیہاری
46چھپرہ و سارن
46سیواں
46مظفر پور و حاجی پور و ویشالی
46دربھنگہ و سمستی پور و مدھوبنی رحیم آباد:
47دربھنگہ کے دیگر تلامذۂ کرام:
47پورنیہ
48عظیم آباد (پٹنہ ) اور نالندہ
50ڈیانواں
52مولانا گوہرعلی صدیقی ڈیانوی:
53ڈیانواں کی علمی بہار:
54ڈیانواں میں سید نذیر حسین دہلوی کے تلامذہ:
57محدثِ شہیر علامہ ابو الطیب شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی (وفات: ۱۹ ربیع الاول ۱۳۲۹ھ/ ۲۱ مارچ ۱۹۱۱ء)
58ولادت اور نام و نسب:
58خاندانی پسِ منظر:
58شیخ ہدایت اللہ عظیم آبادی:
59مولانا غلام حیدر صدیقی:
59شیخ امیرعلی:
59والدہ محترمہ:
60سکونت:
61تحصیلِ علم کا آغاز:
61داغِ یتیمی:
62کتبِ درسیہ کی تحصیل:
62کسبِ علم کے لیے شدِ رحال:
62قاضی بشیر الدین قنوجی کی خدمت میں :
63شیخ الکل کی بارگاہِ علم و فضل میں :
63شیخ حسین یمانی سے استفادہ:
63تکمیلِ علم کے بعد:
64اتباعِ سنت کا شوق:
64حجِ بیت اللہ کی سعادت:
65سید نذیر حسین محدث دہلوی سے تعلقِ خاص:
71ہمہ جہت دینی خدمات:
72خدمتِ علمِ حدیث کی جہاتِ اربعہ:
72خدمتِ تدریس:
73تلامذہ:
731۔ ہندی تلامذہ کرام میں :
75علماء کی عملی تربیت:
76مولانا محمد سعید بنارسی:
76مولانا ابو المکارم محمد علی مؤی:
76علامہ عبد الرحمان محدث مبارکپوری:
78علامہ عبد السلام مبارکپوری:
78مولانا فضل حسین مظفر پوری:
78مولانا عبد العزیز صمدن فرخ آبادی:
79مولانا یوسف شمس فیض آبادی:
79علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی:
80مولانا عبد البر عظیم آبادی:
80کتبِ دینیہ کی جمع وا شاعت:
86تصنیفات:
871۔ ’’ غایۃ المقصود شرح سنن أبي داود ‘‘:
882۔ ’’ عون المعبود علی سنن أبي داود ‘‘:
91’’عون المعبود‘‘ پر علامہ رشید رضا مصری کا تبصرہ:
933۔ ’’ التعلیق المغني علی سنن الدارقطني ‘‘:
944۔ ’’ إعلام أہل العصر بأحکام رکعتي الفجر ‘‘:
955۔ ’’ رفع الالتباس عن بعض الناس ‘‘:
956۔ ’’ المکتوب اللطیف إلی المحدث الشریف ‘‘:
96امام ابو الطیب شمس الحق کی دیگر تصانیف:
100غیر مطبوعہ کتب:
101تصانیفِ عظیم آبادی کا حلقۂ افادہ:
103مسلک و عقیدہ:
107علمی مقام و مرتبہ:
109بیرونِ ہند بلادِ اسلامی میں مقبولیت:
110شیخ احمد بن احمد بن علی المغربی کا مکتوب گرامی:
111شیخ اسحاق نجدی آل الشیخ:
113شیخ سعد بن حمد بن عتیق نجدی:
114شیخ محمد بن حسین جدی:
114علمی و دینی تحریکات میں شرکت:
115مدرسہ اصلاح المسلمین، پٹنہ:
115شاعری:
116اخلاق و شخصیت:
118آثارِ تقویٰ:
118نکاح و اولاد:
119علالت و وفات:
119علامہ عبد العزیز رحیم آبادی کے تاثرات:
120علامہ ثناء اللہ امرتسری کا تعزیتی شذرہ:
120مولا نا شمس الحق مرحوم
124مولانا محمد اسحاق فخرؔ غازی پوری کا قطعہ ٔ تاریخِ وفات:
125مولانا ابو القاسم سیف بنارسی کے تاثرات:
125علامہ عظیم آبادی کی سوانح اور تحقیقی مقالات:
128حرفِ آخر:
131ولادت اور خاندانی ماحول:
131کسبِ علم کا آغاز:
132کبار اساتذہ سے اخذِ علم:
132مولانا فضل رحمن گنج مراد آبادی کی خدمت میں :
133اخلاق و کردار:
134اولاد و احفاد:
134وفات:
137ولادت:
137کسبِ علم:
138سیّد نذیر حسین دہلوی کی سند:
138سفرِ حج اور حصولِ سندِ حدیث:
138اوصاف و خصائل:
139تدریس:
139تصنیف:
139علمی تحاریک میں شمولیت:
139اولاد و احفاد:
140وفات:
143حافظ علی اصغر ڈیانوی:
143ولادت:
144نکاح:
144سفرِ حج:
144نور الدین السالمی سے ملاقات و مباحثہ:
146تصانیف:
146یادگارِ گوہری:
147علم و فضل:
148مولانا ثناء اللہ امرتسری کا تعزیتی شذرہ:
148وفات:
150ابتدائی حالات:
150شیخ الکل سیّد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں :
151اساتذۂ علم:
151سیّد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں :
152اخلاق و عادات:
152وفات:
152اولاد و احفاد:
153محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی:
158ولادت:
158کسبِ علم کا آغاز:
158سیّد نذیر حسین محدث دہلوی کی خدمت میں :
159فریضہ ٔ حج کی سعادت اور اکتسابِ علم:
159سفرِ حجاز سے واپسی کے بعد:
159طب کی تحصیل:
160تصانیف:
162بحیثیتِ طبیب:
162شعر و سخن:
162جامع ازہر (ڈیانواں ):
164مسلم لیگ اور محمد علی جناح سے تعلق:
164معاصر علماء سے روابط:
165حجازِ مقدس میں :
165ہجرت:
165نکاح و اولاد:
166وفات:
168سلسلۂ نسب:
168خاندانی پسِ منظر:
168مولانا سلیم اللہ نگرنہسوی:
168مولانا غلام بدر نگرنہسوی:
169قاضی عبید اللہ نگرنہسوی:
169مولانا تصدق حسین خلاقؔ نگرنہسوی:
170ولادت و تربیت:
170کسبِ علم کے لیے شدِّ رحال:
170شیخ الکل سیّد نذیر حسین سے انسلاک:
171تکمیلِ علم کے بعد:
171حلقۂ درس:
171وعظ و تذکیر:
172مباحثِ علمیہ:
172اعترافِ فضیلت:
175سفرِ حج و مصر:
175تصانیف:
177وفات:
178خاندانی پسِ منظر:
178ولادت و تربیت:
179نکاح:
179علم و فضل:
180محمڈن اینگلو عربک اسکول، پٹنہ:
181ندوۃ العلماء، لکھنؤ:
181اپنی غفلت سے تنبیہ:
181مرضِ وفات اور بیعت:
182وفات:
187شاہ رمضان علی جعفری:
187قاضی واحد علی:
189سلسلۂ نسب:
190مولوی اطہر حسین جعفری:
190ولادت:
190کسبِ علم:
191شیخ الکل سیّد نذیر حسین کی خدمت میں :
192حج بیت اللہ کی سعادت:
192اتباعِ سنت:
192شاعری:
193تحریکی خدمات:
193’’مدرسہ محمدیہ‘‘ چھپرہ:
194سخاوت و فیاضی:
195الادب المفرد کا اردو ترجمہ:
196بعض حواشی و فتاوے:
196علی اُسید جعفری کے تاثرات:
198مولانا ابراہیم آروی اور ’’مدرسہ احمدیہ‘‘ آرہ سے تعلق:
199علمائے صادق پور اور شاہ عین الحق پھلواروی سے ربطِ خاص:
199وفات:
200مولانا مکی:
200مولانا علی مہدانوی:
201مولانا علی اصغر چھپروی:
204قاضی فرخ حسین:
204ولادت:
204تحصیلِ علم:
205تکمیلِ علم کے بعد:
205شاعری:
205تصانیف:
207اولاد:
215شاہ مجیب اللہ جعفری پھلواروی:
215شاہ نعمت اللہ جعفری پھلواروی:
216پھلواری میں تحریکِ اہلِ حدیث:
217سلسلۂ نسب:
217خاندانی پسِ منظر:
217مولانا ابو الحیات عجزؔ پھلواروی:
218مولانا محمد یحییٰ پھلواروی:
218مولاناعنایت رسول پھلواروی:
218ولادت و طفولیت:
218کسبِ علم کے مختلف مراحل:
219تکمیلِ علم کے بعد:
219حلقۂ درس:
219شاہ عین الحق پر شاہ علی نعمت کے فکری اثرات:
220علامہ تمنا عمادی پر شاہ علی نعمت کے فکری اثرات:
222تصانیف:
223ازواج و اولاد:
223شاہ محمد جعفر پھلواروی کے تاثرات:
226وفات:
227سلسلۂ نسب:
227شاہ ابو الحسن فردؔ پھلواروی:
231ولادت و طفولیت:
231داغِ یتیمی:
231برادرِ اکبر کی وفات:
232تفویضِ سجادگی:
232تکمیلِ علم:
232خانقاہِ مجیبیہ کا قانونِ خلوت گزینی اور فریضہ ٔ حج کی سعادت:
234مرض و صحت:
234ترکِ سجادگی:
238مولانا مناظر احسن گیلانی کا تجزیہ:
239شاہ محمد جعفر پھلواروی کا تبصرہ:
241حضرت میاں نذیر حسین محدث دہلوی سے تعلق:
242میدانِ دعوت و ارشاد:
243دینی تحاریک میں حصہ:
244مدرسہ اسلامیہ بانسی:
245اخلاق و عادات:
247علم و فضل:
248ذوقِ شعر و سخن:
248عربی ادب سے دلچسپی:
249فریضہ ٔ حج کی سعادت:
249علامہ شمس الحق عظیم آبادی سے ربطِ خاص:
250مولانا ثناء اللہ امرتسری سے تعلقِ انس:
251دیگر اکابرِ اہلِ حدیث سے روابط:
251شاہ عین الحق اور فتنۂ انکارِ حدیث:
253تدریس:
254قلمی خدمات:
255مرض و وفات:
257مولانا ثناء اللہ امرتسری کا تعزیتی شذرہ:
257’’اہلِ حدیث کا ادہم‘‘
258شا ہ محمد جعفر پھلواروی کا تاثر:
259مولانا امام خاں نوشہروی کا تاثر:
260مولانا شاہ محمد ہارون پھلواروی:
261مولاناشاہ احمد حبیب ندوی پھلواروی:
263ولادت:
263سلسلۂ نسب:
264مولانا حکیم داود:
265کسبِ علم کے مختلف مراحل:
266سیّد نذیر حسین محدث دہلوی کا ایک پُر از معارف مکتوب:
269شاہ سلیمان اور مسلکِ اہلِ حدیث:
271غلبۂ تصوف:
272تفضیلیت:
272معارف ولطائف:
273فضل و کمال:
274لطافت و بذلہ سنجی:
275شاعری:
276تصانیف:
276اولاد:
278علامہ سلیمان ندوی کے تاثرات:
279مولانا ثناء اللہ امرتسری کا تعزیتی شذرہ:
280وفات:
283(وفات ۱۳۰۱ھ)
286خاندانی پسِ منظر:
286ولادت و طفولیت:
286تحصیلِ علم:
287شیخ الکل سید نذیر حسین کی خدمت میں :
287طب کی تحصیل:
288کلکتہ میں :
288’’مدرسہ محمدیہ‘‘ داناپور:
288نظامِ تعلیم کی اصلاح:
289شاعری:
289تصانیف:
292روابط کی وسعتیں :
293تبلیغی مساعی:
293اولاد:
294وفات:
295ابتدائی حالات اور اساتذۂ علم:
295تدریس:
296مناظرہ:
296شاعری:
296وعظ و تبلیغ:
296سفرِ حج:
297مولانا حکیم عبد الحی حسنی اور ’’نزہۃ الخواطر‘‘:
302وفات:
303حالاتِ زندگی:
303مسلک و عقیدہ:
304مولانا ثناء اللہ امرتسری کے ساتھ تعلق:
305تصنیفات:
306وفات:
307راج گیر:
307ولادت:
307اساتذۂ علم:
308تدریس:
308تلامذہ:
309علمِ حدیث سے رغبت:
309علم و فضل:
309اولاد:
310وفات:
311ابتدائی حالات:
311اساتذۂ علم و عرفان:
311حضرت شیخ الکل کی خدمت میں :
312عارف باللہ مولانا عبد اللہ غزنوی سے استفادہ:
312مولانا عالم علی مراد آبادی سے اخذِ علم:
312حیدر آباد دکن کی سکونت:
313فضل و کمال:
316حلقۂ فیض و افادہ:
316ازدواج و اولاد:
317وفات:
319استھانو ا ں :
319کسبِ علم:
320تدریس:
320مدرسہ اسلامیہ، بہار شریف:
321تلامذہ:
321عربی زبان و ادب سے دل چسپی:
322قلمی خدمات:
323اخلاق و عادات:
326مولانا حافظ عبد اللہ بازید پوری (وفات: جمادی الاولیٰ ۱۳۱۸ھ)
326بازید پور:
326ولادت:
326کسبِ علم:
327شیخ الکل سیّد نذیر حسین دہلوی سے اکتسابِ علم:
327حجازِ مقدس کا سفر:
327مدرسہ تجوید القرآن کی بنیاد:
328علم و فضل:
329تلامذہ:
329وفات:
332کٹونہ:
333ابتدائی حالات:
333تحصیلِ علم:
334عزم خدمتِ دین:
334اخلاقِ حسنہ:
335تصانیف:
337مدرسہ محمدیہ:
337علامہ شمس الحق کی توجہ خاص:
337ازدواج و اولاد:
338وفات:
341نام و نسب اور خاندانی پسِ منظر:
341ولادت اور ابتدائی حالات:
341اکتسابِ علم کے مراحل:
342نکاح:
342بنارس میں اقامت:
342مولانا سعید بنارسی سے تعلقِ خاص:
344عادات و خصائل:
344حجِ بیت اللہ کی سعادت:
344اولاد:
345تلامذہ:
345مولانا ابو القاسم سیف بنارسی کا تعزیتی شذرہ:
346علالت و وفات:
348ابتدائی حالات:
348تحصیلِ علم کے لیے سفر:
348شیخ الکل سیّد نذیر حسین دہلوی کے درسِ حدیث میں :
349گیلانی کی سکونت:
350تبلیغ و ارشاد:
350زہد و تقویٰ:
350تصانیف:
351درس و تدریس:
352مولانا کی سوانح:
352وفات:
353(وفات: رمضان المبارک ۱۳۳۳ھ /اگست ۱۹۱۵ء)
355خاندانی پسِ منظر:
355ابتدائی حالات:
355کسبِ علم کے مراحل:
356تکمیلِ علم کے بعد:
356علم و فضل:
357علمائے صادق پور سے تعلق:
358تصانیف:
361شاعری:
361ایک تصحیح:
362اولاد:
362مولانا محمد طاہر بہاری کا تعزیتی شذرہ:
363وفات:
364محی الدین پور:
365صفتِ نسبتی:
365ولادت:
365ابتدائی حالات اور اساتذۂ علم:
366سفرِ حج:
373مقدمات کی پیروی:
375تبحرِ علمی:
376تبلیغ و اشاعت:
377کتابوں کی نشر و اشاعت:
381مدرسہ ’’ریاض العلوم‘‘ دہلی:
387فتاویٰ اور دیگر تحریریں :
388علامہ شمس الحق سے تعلقِ خاص:
389مولانا شرف الدین دہلوی کے قلم سے:
391اولاد و احفاد:
393فؤوس الکملۃ علی رؤوس الجہلۃ:
395ابتدائی حالات:
395کسبِ علم کے مختلف مراحل:
395تکمیلِ علم کے بعد:
396مسلکِ اہلِ حدیث سے تعلق:
397حلقۂ درس:
399مناظرہ رام پور:
399علم و فضل:
401وفات:
402شکرانواں :
402خاندانی پسِ منظر:
403ولادت:
403ابتدائی تعلیم تا تکمیل درسِ نظامی:
403شیخ الکل سیّد نذیر حسین کی خدمت میں :
404مولانا عبد اللہ غزنوی کی بارگاہِ علم و فضل میں :
404سفرِ حجاز، فریضہ ٔ حج کی سعادت اور قلمی کتابوں کا حصول:
405مراجعتِ وطن:
405نادر علمی خزینوں کی طباعت:
406طلابِ علم کی کفالت:
406خان بہادر خدا بخش خان سے تعلق:
407ذاتی کتب خانہ:
410فضل الحق آزادؔ عظیم آبادی سے روابط:
411علامہ شمس الحق محدث ڈیانوی سے تعلق:
412علم و فضل:
413تدریس:
413تصنیف و تالیف:
414ازواج و اولاد:
414وفات:
415مولانا مولا بخش خاں بڑاکری بہاری (وفات: ۱۷ ذی الحجہ ۱۳۴۴ھ/ جون ۱۹۲۶ء)
416حالات:
416تدریس:
416تصنیفات:
417وفات:
418خاندانی پسِ منظر:
418ولادت:
418کسبِ علم کے لیے شدّ رِحال:
419’’مدرسہ مظاہر علوم‘‘ سہارن پور:
420آرہ میں قیام:
420مدرسہ عالیہ کلکتہ:
420حلقۂدرس:
421شمس العلماء کا خطاب:
422اعترافِ فضیلت:
423وفات:
424ابتدائی حالات اور کسبِ علم:
424بحیثیتِ طبیب:
424عربی ادب سے دل چسپی:
425تدریس:
425قلمی خدمات:
426حرفِ آخر:
439آرہ
441خاندانی پسِ منظر:
441حکیم عبد العلی:
443نام و نسب:
443ولادت:
443تعلیم و تربیت:
443تحصیلِ علم کے لیے سفر:
444فریضہ ٔ حج کی سعادت اور مشائخِ عظام سے استفادہ:
444دہلی، شیخ الکل سیّد نذیر حسین کی خدمت میں :
444بھوپال، شیخ حسین یمانی کی درس گاہِ علم میں :
445امرتسر، سیّد عبد اللہ غزنوی کے فیضِ تربیت میں :
445مولانا ضیاء النبی رائے بریلوی سے استفادہ:
445مسلکِ اہلِ حدیث سے وابستگی:
445شخصیت کے ہمہ جہت پہلو:
446اصلاحِ امت کی سعی:
447وعظ و تذکیر:
462مذاکرہ علمیہ آرہ:
463مطبع خلیلی:
464تحریکِ ’’ندوۃ العلماء‘‘لکھنؤ:
465’’نظارۃ المعارف‘‘بھوپال:
466مدرسہ اصلاح المسلمین پٹنہ:
466معاصر علماء سے روابط:
468مولانا غلام حسین کنتوری سے روابط:
468مولانا کی اردو نثر:
469تصانیف:
472تلامذۂ کرام:
472اعترافِ علم و فضل:
474مسلک و عقیدہ:
475ایک طنز اور اس کا جواب:
477تحریکِ مجاہدین سے انسلاک:
481حجازِ مقدس میں قیام:
481شیخ محمد نصیف کے تاثرات:
482اہلِ تشیع اور قادیانیوں سے مناظرہ:
483غیر مسلموں میں تبلیغِ اسلام کا ارادہ:
483تاریخِ وفات:
486ابتدائی حالات اور کسبِ علم:
486مولانا ابراہیم آروی سے تعلقِ خاص:
487مدرسہ احمدیہ آرہ:
488انجمن ہمدرد اسلامی لاہور:
488علم و فضل:
490وفات:
494خاندانی پس منظر:
494ولادت و طفولیت:
495تکمیلِ علم کے بعد:
495مشغلۂ طبابت:
496مقدمہ آرہ:
496شاعری:
497سفرِ حج:
497جذباتِ قیسؔ:
498مسدسِ قیسؔ:
499خواجہ عشرتؔ لکھنوی کے تاثرات:
500مولانا عبد المالک آروی کا تاثر:
500اخلاف:
500وفات:
508بڈوسر:
508خاندانی پسِ منظر:
509ولادت:
509ابتدائی حالات:
509رشتۂ ازواج:
510شیخ الکل سیّد نذیر حسین کی خدمت میں :
511تکمیلِ علم کے بعد:
511عادات و خصائل:
511زہد و تقویٰ:
513غیبت سے نفرت:
513درس و وعظ:
514ابتلاء و مصائب اور بنگلور روانگی:
515تنخواہ کی تقسیم:
515تلامذہ:
516مرضِ وفات اور سفرِ حج:
516ایک غلط فہمی کا ازالہ:
518اولاد:
518وفات:
521سلسلۂ نسب:
521قاضی اللہ بخش:
521قاضی الفت حسین:
522ولادت اور کسبِ علم:
522حالات:
523اولاد:
523وفات:
529شیخ غلام مخدوم:
529شیخ نوازش حسین:
529ولادت:
530کسبِ علم کے مراحل:
530حرمین شریفین سے محبت:
531بحیثیتِ طبیب:
531تصنیف و تالیف:
535درس و تدریس:
538شیخ الکل سیّد نذیر حسین دہلوی سے نسبتِ تلمذ:
539علم و فضل:
539اولاد:
541پچنہ:
541میر ولایت حسین:
541ولادت و تربیت:
542خود نوشت:
544حلیہ:
544اخلاق و عادات:
545طبابت:
545ازدواج و اولاد:
545شاعری:
547وفات:
548( وفات: رجب ۱۳۶۷ھ/ ۲۳ مئی ۱۹۴۸ء)
548سلسلۂ نسب:
548ولادت اور ابتدائی حالات:
549ابتدائی تعلیم:
549کسبِ علم کے مختلف مراحل:
550سہول یا سؤل:
550تدریس:
550علمائے اہلِ حدیث سے روابط:
551منصبِ افتاء:
551سفرِ حج:
551وفات:
552مولانا عبد الہادی جھمکاوی:
555مولانا عبد الکریم مسلمؔ:
556ولادت:
556تحصیلِ علم:
557تکمیلِ علم کے بعد:
557تبلیغ و ارشاد:
557مناظرہ:
558تصانیف:
559وفات:
559ازدواج و اولاد:
559مولانا عبد الباری:
563حالات:
563تلامذہ:
564اولاد:
564وفات:
565ولادت اور ابتدائی حالات:
565کسبِ علم کے مختلف مراحل:
565مدرسہ دار السلام سِکٹا:
566تبحرِ علمی:
566مناظرہ:
567گجرات کی سیر:
567تصانیف:
569اولاد:
569وفات:
570مولانا عبد الرحیم جھمکاوی:
570ولادت:
570کسبِ علم کے مختلف مراحل:
571علامہ شمس الحق عظیم آبادی سے ملاقات:
571تصنیفی خدمات:
572وفات:
572ازدواج اور اولاد و احفاد:
577مولد و مسکن:
577ابتدائی حالات اور کسبِ علم کے مختلف مراحل:
578شیخ الکل سیّد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں :
578جامعیتِ علمی:
579تدریس:
579تلامذہ:
580تصانیف و تراجم:
587ڈپٹی نذیر احمد دہلوی سے اختلاف:
593علامہ عظیم آبادی سے تعلق:
595اولاد:
595وفات:
599دیگمرا:
599کسبِ علم:
600علم و فضل:
600تدریس:
600مجلہ ’’اہل السنۃ‘‘:
601مدرسہ دار التکمیل، مظفر پور:
603تلامذہ:
604فنِ مناظرہ:
604مولانا احمد رضا بریلوی سے مناظرہ:
607رحیم آبادی بزم علمی کی یادگار:
608وفا ت :
611رحیم آباد کا خانوادۂ صدیقی:
612شیخ محمد امین:
612شیخ احمد اللہ :
618ولادت:
619ابتدائی تعلیم:
619شیخ الکل سیّد نذیر حسین کی خدمت میں :
621میاں صاحب کی نگاہ میں مولانا کی قدر:
621قیامِ دہلی کے نتائج:
621تکمیلِ علم کے بعد:
622تقریر و خطابت:
623والد سے اختلاف:
624نیپال میں فریضہ ٔ تبلیغ:
624کارناموں کی مختلف جہتیں :
625مقدمات و تنازعات:
629جامع مسجد دربھنگہ اور راجہ دربھنگہ:
630سیتا مڑھی کا مقدمۂ قربانی:
632مسجد جمال پور:
633مناظرہ مرشد آباد:
635آریہ سماجیوں سے مناظرہ بمقام دیوریا:
636قیامِ مدارس و مساجد:
6361۔مدرسہ احمدیہ آرہ:
6372۔مدرسہ اسلامیہ ، راگھو نگر، مدھوبنی:
6373۔ مدرسہ محمدیہ عربیہ رہیکا، ضلع مدھوبنی:
6385۔ مدرسہ احسانیہ، محمد پور کواری، ضلع سمستی پور:
6386۔مدرسہ احمدیہ سلفیہ،در بھنگہ:
6417۔مدرسہ دا ر الحدیث رحمانیہ،دہلی:
643جماعتی تنظیم:
646آل انڈیا اہلِ حدیث کانفرنس:
655جماعتِ مجاہدین سے انسلاک:
658ریشمی خطوط سازش کیس اور مولانا رحیم آبادی:
666علماء کی عملی تربیت:
667بابو عبد اللہ :
667مولوی عبد اللہ بندھولی:
668مولانا یوسف شمس فیض آبادی:
668ڈاکٹر سیّد محمد فرید:
669تلامذہ:
669شاعری:
670مولانا ثناء اللہ سے مقابلہ بیت بازی:
671احباب و رفقاء:
671مولانا ثناء اللہ امرتسری سے تعلقِ خاص:
674مرضِ وفات:
675مولانا ثناء اللہ امرتسری کا تعزیتی شذرہ:
676مولانا امام خاں نوشہروی کی تعزیتی تحریر:
679مولانا محمد اسماعیل سلفی کے تاثرات:
682حافظ اسلم جیراج پوری کا تاثر:
682سیّد جلیل اختر کے تاثرات:
684مولوی سیّد محمد مستقیم:
685سیّد جمیل اختر:
685سیّد جلیل اختر:
685شاہ لیاقت حسین:
686علامہ رحیم آبادی کی سوانح:
687حرف آخر:
689ولادت:
689کسبِ علم:
689شادی:
690سیّد نذیر حسین دہلوی سے تعلق:
690علم و فضل:
691تدریس:
691تصانیف:
692وفات:
693(وفات: ۱۳۵۶ھ/ جنوری ۱۹۳۸ء )
697خاندانی پسِ منظر و ابتدائی حالات:
697کسبِ علم کے مختلف مراحل :
698تدریس و تبلیغ:
698حاشیہ نویسی:
698خدماتِ جلیلہ:
699مہمان نوازی:
699کتب خانہ:
699وفات:
713کتابیات
713اردو:
726عربی:
729فارسی:
729انگریزی:
730ترکش (In Turkish):
730ایم فل، پی۔ایچ۔ڈی:
730خصوصی اشاعت:
731رسائل و جرائد:
732غیر مطبوعہ:
Flag Counter