علی سنن الإمام الدارقطنيلتعرف قدر ما النحریر أملیٰأبان غوامضا فیھا سھاھاو أغفل ذکر ما السباق فضلاأتاح اللّٰہ ھذا الحبر یُعلیأحادیث النبي یبین سبلاأنل مولاي شمس الحق ھذاثواباً منک في عقباہ جزلاعلی إحیائہ سننا أمیتتو أُغفل ذکرھا بالرأي جھلاو لا کالدارقطني یا لقوميبحسن صناعۃ التخریج أصلافما أحلی اختلاف الطرق فیھاإذا سبقت بأنزل أو بأعلیوما أحلی انتقالا من طریقإلی أخریٰ لیعضد منہ أحلااس کا اردو ترجمہ ہمارے دوست مولانا محمد یٰسین شادؔ صاحب (ملتان) نے پروفیسر ریاض الرحمن قریشی سے کروا کر بھیجا تھا جسے راقم نے ’’الانتقاد‘‘ کی اشاعتِ خاص بابت ’’امام ابو لطیب شمس الحق عظیم آبادی‘‘ میں شاملِ اشاعت کیا۔[1] تاہم سہواً اس میں مترجم کی حیثیت سے پروفیسر طیب شاہین لودھی مرحوم کا نام درج ہو گیا تھا۔ اس تصحیح کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ ذیل میں درج کر رہا ہوں ۔ الحمد للہ اس تقریب سے ہی سہی اس خطا کے ازالے کی توفیق نصیب ہوئی۔1 جب تو چاہے کہ محنت کے ساتھ کوشش کرے، جس سے تیرا مقصود بھلائی میں ایک مثالی راستہ اختیار کرنا ہو۔2 تو تُو اس راہ میں کوشش کرنے والوں میں نفاست کا مظاہرہ کر، یہی مناسب ہے۔ یہی مناسب ہے۔ یہی مناسب ہے۔3 یہی طرزِ عمل جلدی نفع دینے والا ہے اور بہت ہی زیادہ نفع مند ہو گا۔ جب میزان کو اعمال کے ساتھ بھرا جائے گا۔4 یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمایا ہوا ہے، کسی عمرو کا کلام نہیں ہے۔ اگر یہ (کسی عمرو کا کلام ہوتا) تو یہ کمینے لوگوں کے نزدیک بہت قیمتی ہوتا۔5 معانی و مفاہیم کو ظاہر کرنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے اور ان (معانی) کو وجود میں