شکل ہے یا بدعقیدہ اور فاسق و فاجر ہے؟علامہ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اَلْجَھْلُ دَائٌ قَاتِلٌ وَشِفَاؤْہُشَیْئَانِ فِيْ التَّرْکِیْبِ مُتَّفِقَانِعِلْمٌ مِنْ الْکِتَابِ أَوْ مِنْ سُنَّۃٍوَطَبِیْبُ ذَلِکَ الْعَالِمُ الرَّبَّانِّيْنیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:((إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ الشَّاعَۃِ أَنْ یُّلْتَمَسَ الْعِلْمُ عِنْدَ الْأَصَاغِرِ))[1]’’قیامت کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ کم علم لوگوں کے ہاں علم تلاش کیا جائے۔‘‘بقول شاعرِ مشرق عمیراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشادزاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن6۔اساتذہ کا احترام:یہ بات مشہور ہے:’’با ادب با نصیب،بے ادب بے نصیب‘‘اور کسی عربی شاعر نے کہا ہے:إِنَّ الْمُعَلِّمَ وَالطَّبِیْبَ کِلاَھُمَالاَ یَنْصَحَانِ إِذَا ھُمَا لَمْ یُکْرَمَا