Maktaba Wahhabi

دینی تعلیم و تربیت کے اصول و آداب

مؤلف: علامہ عبد الرؤف رحمانی جھنڈانگری

ناشر: دار ابی الطیب للنشر و التوزیع

کیے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ طلبائے علم کے لیے تشجیع و ترغیب کی خاطر علمائے سلف اور عصرِ حاضر کے ائمہ تجدید کے حیرت انگیز واقعات اور سبق آموز نصائح کا تذکرہ بھی کیا ہے۔ یہ رسالہ دراصل ہفت روزہ ’’الاعتصام‘‘ لاہور میں شائع ہونے والی آٹھ اقساط کا مجموعہ ہے،جو اس کی اشاعت 13 مئی 1994ء تا 8 جولائی 1994ء میں طباعت پذیر ہوئیں اور اب افادیت کی خاطر اسے یکجا شائع کیا جا رہا ہے،تاکہ دینی علوم کے طلبا اسے پڑھ کر اپنے لیے نصیحت و موعظت کا سامان جمع کر سکیں اور ائمہ دین کے حیران کن قصص دیکھ کر علم کی راہ میں موجود مشکلات کا مردانہ وار مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس راہ میں موجود عملی کوتاہیوں سے اپنے دامن کو آلودہ ہونے سے بچا سکیں۔ اظہارِ تشکر: سب سے پہلے ہم اﷲ رب العزت کے شکر گزار ہیں،جس کے فضل و احسان کی بنا پر ہمیں اس علمی خزینے کی خدمت و اِشاعت کی توفیق میسر آئی،پھر ہم ان تمام اَحباب و اِخوان کے ممنون ہیں،جنھوں نے کسی بھی مرحلے پر ہماری معاونت اور حوصلہ افزائی کی،خصوصاً فضیلۃ الشیخ فلاح خالد المطیری حفظہ اللہ(مدیر لجنۃ القارۃ الہندیہ،کویت) اور محترم المقام مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ(مدیر مرکز دعوۃ الجالیات،کویت) ہمارے خصوصی شکریے کے سزاوار ہیں،جن کے تعاون اور سرپرستی کی وجہ سے اس علمی تراث کا احیا عمل میں آیا۔نیز معروف عالمِ دین مولانا عبدالخالق محمد صادق آف کویت بھی ہمارے شکریے کے مستحق ہیں،جنھوں
x
صفحہعنوان
9حرفے چند
13مقدمہ
15اپنے ماتحت لوگوں کی تربیت و اصلاح میں کوتاہی کی سزا:
16نقشِ اول:
17تعلیم و تربیت کے اصول
171۔عقیدۂ توحید( لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ ) کا مفہوم:
212۔جذبہ حبِ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم:
22نماز کی پابندی:
24صحبتِ بد سے پرہیز:
27دینی تعلیم کی ضرورت اور اہمیت
30طلبِ علم کے تقاضے
301۔خلوصِ نیت:
322۔تقویٰ اور خشیتِ الٰہی:
333۔علم کے مطابق عمل کرنا:
334۔جہدِ مسلسل اور انتھک محنت:
345۔علمِ دین کے لیے ماہر اساتذہ کا انتخاب:
356۔اساتذہ کا احترام:
38تعلیم و تربیت کا باہم تعلق
39رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم و تربیت کے اثرات
39ایک واقعہ:
40دوسرا واقعہ:
42تیسرا واقعہ:
43صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تربیتِ نبوی کے اثرات:
47حصولِ علم کے لیے آزمایش
48حصولِ علم میں علمائے سلف کی بے پناہ محنت
49آج کے طلبا:
51علمائے سلف کی عظیم تصنیفات
52تعلیم کے ساتھ حکیمانہ تربیت کی ایک مثال
53اساتذہ کی تربیت کی ایک اور مثال
55اصل تربیت والدین کی تربیت ہے
56والدین کی تربیت بھی اثر انداز ہوتی ہے
57میری تربیت والدین کی نظرِ شفقت و عنایت کے تحت ہوئی
61آج کے طلبا کا حال:
63ماں کی تربیت کا ایک بے مثال واقعہ
64ماں کی تربیت کا اثر
65دینی ماحول ماؤں کی گود ہی سے بنتا ہے
66مائیں اپنی اولاد کو دینی تربیت میں پالتی ہیں
66ماں کی تربیت کا ایک اور واقعہ
68بانی مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سرسید احمد خان کی والدہ صاحبہ کی تربیت کا ایک واقعہ
69نواب صدیق الحسن خاں رحمہ اللہ والیِ بھوپال کی والدہ ماجدہ کی تربیت کا ایک واقعہ
71نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی دین پسندی کا ایک واقعہ
72شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی والدہ ماجدہ کی تربیت
73امام بخاری رحمہ اللہ کی ماں کی تربیت اور دعواتِ صالحہ کے امام بخاری رحمہ اللہ پر مبارک اثرات
75حضرت مولانا ابو الحسن علی میاں ندوی پر ماں کی تربیت اور نیک دعاؤں کے اثرات
78تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ضروری ہے
80صالح تربیت کی شدید حاجت
81ادب و تہذیب کا ایک واقعہ
82ایک سوال اور اس کا جواب:
83استاد کی خدمت کا ایک نادر واقعہ
83طلبا کی اپنے اساتذہ کے ساتھ عقیدت و خدمت
85استاد کی محبت و عقیدت کا ایک بے مثال واقعہ
86استاد کی محبت و اخلاص کا ایک اور بے مثال واقعہ
87علم کو غریبوں نے حاصل کیا
89آج کل کے کم محنت کرنے والے طلبا سے خطاب
90امام شافعی اور طلبِ علم
92علامہ سید نذیر حسین محدث دہلوی کی غربت وافلاس کا واقعہ
93مولانا ثناء اﷲ صاحب رحمہ اللہ امرتسری کی غربت اور تنگدستی کا واقعہ
95مولانا امرتسری رحمہ اللہ کی ذہانت و فقاہت کا ایک مشاہدہ
96مولانا امرتسری رحمہ اللہ کے فضائل و محاسن کا ایک چشم دید واقعہ
98مولانا عبدالحمید صاحب رحمانی کی غربت اور ان کی ذہانت و فطانت
103اساتذہ کرام کی خدمات کے چند واقعات
104میری طالب علمی اور اساتذہ کی خدمت گزاری
105مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کے اساتذہ کی تربیت
106استاذ معقول و منقول،علامہ نذیر احمد رحمانی کی ایک بے مثال تربیت
108استاذ معقول مولانا عبدالسلام صاحب درانی کی حکیمانہ تعلیم اور نظرِ تربیت
114شیخ الحدیث مولانا احمد اﷲ صاحب کی خدمت گزاری
Flag Counter