’’ہر گھر والوں پر ہر سال ایک جانور کی قربانی ہے۔‘‘ انھیں احادیث کی بنا پر جمہور اہل علم کے نزدیک سارے گھر والوں کی طرف سے صرف ایک قربانی ہی کافی ہے۔ (بلوغ الأماني في شرح الفتح الرباني: ۱۳/ ۶۶) امام شوکانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ سنت نبوی نے فیصلہ کردیا ہے کہ ایک قربانی تمام گھر والوں کی طرف سے کفایت کر جاتی ہے، چاہے گھر والوں کی تعداد ایک سو یا اس سے بھی زیادہ ہو۔ (نیل الأوطار: ۳/ ۵/ ۱۲۱) ایک جانور میں شراکت: اگر کسی میں قربانی کے لیے مستقل ایک جانور خریدنے کی طاقت نہ ہو تو |
Book Name | عیدین و قربانی فضیلت و اہمیت ، احکام و مسائل |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ ڈسکہ |
Publish Year | 2011 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 200 |
Introduction |