Maktaba Wahhabi

عیدین و قربانی فضیلت و اہمیت ، احکام و مسائل

مؤلف: محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ ڈسکہ

سال شائع: 2011

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مقدمہ اسلام دین فطرت ہے، اس لیے اسلامی تعلیمات اور احکام میں انسانوں کی طبائع کا پورا پورا لحاظ و خیال رکھا گیا ہے۔ انسانی فطرت اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ اسے وقتاً فوقتاً خوشی ، مسرت اور فرحت کا موقع فراہم کیا جائے۔ انسان کی اس فطری راحت و انبساط اور مسرت کے اظہار کے لیے اسلام نے ’’عید الفطر‘‘ اور ’’عید الاضحی‘‘ کے دن مخصوص اور مقرر فرمائے۔ جیسا کہ خادم رسول جناب انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب نبی مکرم، رسول معظم، رحمت عالم جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ نے دیکھا کہ اہل مدینہ سال میں خوشی کے دو دن (نیروز اور مہرجان) مناتے تھے، تو امام الرسل صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ قَدْ أَبْدَلَکُمْ بِھِمَا خَیْرًا مِّنْہُمَا یَوْمَ الْاَضْحٰی وَ یَوْمَ الْفِطْرِ )) (سنن أبي داود: ۲/ ۱۶۱) ’’اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کے بدلے میں تمھیں بہتر دن عطا فرمائے ہیں وہ عید الاضحی اور عیدالفطر ہیں۔‘‘ ہر قوم کی عید کا کوئی خاص پس منظر اور مقصد ہوتا ہے۔ غیر مسلم اقوام کے تہواروں میں شراب نوشی، لہو و لعب، خرافات و لغویات اور فضولیات کا دور دورہ رہتا ہے، جبکہ اسلامی عیدوں میں عاجزی، تواضع، ایثار ، محبت ، خلوص اور اتفاق و
x
صفحہعنوان
13مقدمہ
18افتتاحیہ
21ثمراتِ رمضان اور نمازیوں کی اقسام
211۔نماز پنجگانہ کا اہتمام:
23نمازیوں کی اقسام
231۔آٹھ کے نمازی:
232۔اکٹھ کے نمازی:
233۔ تین سو ساٹھ کے نمازی:
234۔کھاٹ کے نمازی:
245۔ ٹھاٹھ کے نمازی:
242۔اخلاقی و روحانی تربیت:
263۔قلب و نظر کی حفاظت:
27تاریخ و فلسفہ عید
31عید کس کی۔۔۔؟
39مسائلِ عید
39آغاز و ابتداء:
39عید کی شرعی حیثیت:
40یوم عید سے پہلی رات:
41عید کے دن غسل:
42خوب صورت لباس اور خوشبو کا اہتمام:
45نماز عید الفطر کے لیے کچھ کھا کر جانا اور عید الاضحی سے واپس آکر کھانا:
46شہر سے باہر نمازِ عید:
47عورتوں کا عید گاہ جانا:
49عورتوں کے لیے عید گاہ جانے کے آداب:
49پیدل اور سوار ہوکر عید گاہ جانا:
53راستہ بدلنا:
53راستہ بدلنے کی حکمت:
55راستہ بدلنے کا جواز:
56تکبیریں کہنا:
57تکبیروں کے اوقات:
58تکبیر کے الفاظ:
59عید کا وقت:
62عید گاہ میں نماز عید سے پہلے یا بعد میں نفل پڑھنا:
63مطلق نوافل:
63عید کی نماز سے واپس گھر آکر نفل پڑھنا:
64اذان و اقامت:
64نماز عید کی رکعات:
65نمازِ عید کا طریقہ:
65تکبیراتِ زوائد:
67جمہور کا مسلک:
71تکبیراتِ زوائد کی شرعی حیثیت:
71تکبیرات زوائد کے درمیان:
72رفع الیدین:
74جہری قراء ت اور سورتیں:
77نماز عید کے بعد خطبہ:
78افتتاح خطبہ:
80ایک ہی خطبہ:
80عید گاہ میں منبر:
83خطبہ سننا:
84اگرنماز عید کی جماعت نہ ملے؟
87دوسرے دن نمازِ عید:
89عید مبارک کہنے کا مسنون طریقہ:
93نماز عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کی شرعی حیثیت
94عید ین کے بعد مصافحہ و معانقہ کا شرعی حکم
94سوال:
94جواب:
105اجتماعِ عید و جمعہ کی شکل میں ایک افواہ کی حقیقت
105ایک افواہ کی حقیقت:
110نماز جمعہ کے حکم میں تغیر اور رخصت:
112اصحابِ رخصت؟
115قربانی کا فلسفہ اور بعض احکام قرآن کریم میں
118قربانی کے احکام و مسائل
118عشرئہ ذوالحج کی فضیلت:
125نوادراتِ سلف:
127قربانی کی فضیلت و اہمیت
127حج اکبر:
131قربانی کے معاملے میں اسوہ نبوی:
133قربانی کی شرعی حیثیت:
135ترک قربانی پر وعید:
136ایک قربانی میں پورے گھر والوں کی شرکت:
138ایک جانور میں شراکت:
140ایام قربانی:
142قربانی کرنے والے کے لیے ہدایات
1421۔ بال اور ناخن نہ کاٹنا:
1442۔اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا:
1453۔ عورت کا ذبیحہ:
1464۔ مزدوری میں قربانی کا گوشت نہ دینا:
1475۔ چمڑے اور گوشت سے کچھ نہ بیچنا:
1486۔ اجرت میں کھالیں۔۔۔؟
1487۔ نماز عید کے بعد قربانی کرنا:
150نحر اور ذبح کا مسنون طریقہ
151جانوروں کی نظروں سے دور چھری تیز کرنا:
153نحر کرنا:
153ذبح کرنا:
154گائے یا بھینس کو ذبح یا نحر؟
154جانور کو قبلہ رو کر لینا:
155کھڑے اونٹ کو نحر کرنا:
157جانور کو ذبح کرنے کی کیفیت:
158تکبیر:
158قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت ذکر و دعا:
160قربانی کے جانور:
161بھینس یا بھینسے کی قربانی:
164قربانی کے جانوروں میں مطلوبہ اوصاف
169افضل قربانی:
169قربانی کے جانور کو پالنا:
171قربانی والے جانور کے عیوب و نقائص
171کانوں اور آنکھوں کے عیوب:
172اندھا، کانا، بیمار ، لاغر:
172کٹے ہوئے کان ، ٹوٹے ہوئے سینگ والے اور اندھے جانور:
173خارش زدہ اور تھن کٹا جانور:
174متفق علیہ اور مختلف فیہ عیوب:
174خصی جانور کا حکم۔۔۔؟
175حاملہ جانور کا حکم؟
177جانور خریدنے کے بعد رونما ہونے والے عیب:
178جانور کو بدلنا:
179قربانی و الے جانور کی عمر اور دانت:
182جذعہ یا کھیرا:
183کسی فوت شدہ کی طرف سے قربانی؟
186ایک وضاحت:
186قربانی کے گوشت کی تقسیم:
188غیر مسلم کے لیے قربانی کا گوشت:
188گوشت کی مدت:
189قرض لے کر قربانی کرنا:
190قربانی کی شرعی حیثیت کو مشتبہ و مشکوک بنانے کی ناکام و بدترین سازش:
191قربانی اور تعاملِ امت:
193قربانی پر بے رحمی کے واویلہ کا جائزہ:
199مویشیوں کی قلت کا بہانہ:
201ضیاعِ اموال کا رونا:
203آگے آگے دیکھیے:
204قربانی کا معاشی پہلو:
206قربانی کے مادی فوائد:
208حجاج کی ہدی کے فوائد و مصارف:
Flag Counter