Maktaba Wahhabi

90 - 107
(۱) ابوابی تصنیف: جیسے : بلوغ المرام بان حجر رحمہ اللہ کی۔ اور عمدۃ الأحکام عبد المغنی المقدسی رحمہ اللہ کی ۔ (۲) حروف پر مرتب تصنیف : جیسے کہ امام سیوطی رحمہ اللہ کی ’’الجامع الصغیر ۔‘‘ ان دوطریقوں کے علاوہ بھی بہت سے طریقے ہیں جنہیں محدثین اپنا مقصد حاصل ہونے کے قریب تر سمجھتے ہوئے اختیار کرتے ہیں ۔ ****
Flag Counter