Maktaba Wahhabi

71 - 114
ہوجاتا ہے۔ کتاب کے چرانے یا آگ لگنے یا دیمک لگنے سے کتاب ضائع ہونے کے صدمہ سے حافظہ کمزور ہوگیا ۔جس طرح علی بن مدینی رحمہ اللہ ہیں، ان کا بہت بڑا اثاثہ تھا ،سفر پر گئے کچھ عرصے بعد واپسی لوٹے تو کتابوں کو دیکھا کہ انہیں دیمک چاٹ گئی ،[1]حالانکہ امام حاکم رحمہ اللہ کی المعرفہ دیکھیں [2]اما م علی بن مدینی رحمہ اللہ کی حدیث کے تمام اہم مباحث پر کتابیں ہیں ،جس طرح علماء
Flag Counter