Maktaba Wahhabi

54 - 114
امام حاکم کے قول شرط صحیحین یا شرط بخاری کی وضاحت : جن محدثین نے مستخرجات و مستدرک وغیرہ پر لکھا ہے ، جیساکہ امام حاکم[1]، ابو نعیم[2] ابو احمد[3]، ابو علی [4]نے لکھاہے، مستخرج کے حوالے سے یہ بات قابلِ غور ہےکہمستخرج یا مستدرک کی سند ،جو مصنف سے لے کر اس راوی تک ہے جس راوی کے ساتھ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی سند ملتی ہے۔ ظاہر بات ہے اس سے پہلے تک دو یا تین واسطے ہیں۔ امام حاکم رحمہ اللہ اکثر کہہ دیتے ہیں کہ یہ شرط ِبخاری پر ہے،تو کیا وہ ساری سند شرط بخاری و مسلم پر ہے؟ امام عراقی رحمہ اللہ کے نزدیک وہ تمام راوی صحیح کے درجے کے ہیں۔[5]لیکن حافظ عراقی رحمہ اللہ
Flag Counter