Maktaba Wahhabi

17 - 117
پاؤ گے۔‘‘[1] ’’یہ آیت اللہ تعالیٰ اور ان کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی فرضیت پر دلالت کرتی ہے۔امت کے درمیان اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں۔یہ محبت ہر عزیز اور پیاری چیز کی محبت پر مقدّم ہے۔‘‘[2] *****
Flag Counter