Maktaba Wahhabi

37 - 153
[1]کے لئے خالص ہو اور کسی بھی قسم کی عبادت کوغیر اﷲ کے لئے نہ بجالائے۔[2] جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَمَا اُمِرُوْا اِلَّا لِیَعْبُدُوْا اللّٰہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ حُنَفَآئَ﴾[البینہ:۵] ’’انہیں صرف یہی حکم دیاگیا ہے کہ اﷲ کی عبادت کریں اس کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے یکسو ہوکر۔‘‘ ۴۔چوتھی شرط:صدق جو کذب کے منافی ہو:…یعنی کلمہ توحیدکے اقرارمیں انسان سچا ہو، اس کی زبان سے اقرار اور دل سے تصدیق میں مطابقت ہونی چاہیے۔ فرمان الٰہی ہے:
Flag Counter