Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

ثَلَاثَ لَیَالٍ فَیَقْرَبُہَا شَیْطَانٌ ۔ ’’زمین و آسمان کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے اللہ نے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب سے دو آیات نازل فرمائیں ، جن کے ساتھ سورت بقرہ کا اختتام فرمایا۔ یہ آیتیں تین دن تک جس جگہ پڑھی جائیں ، شیطان اس کے قریب تک نہیں پھٹکتا۔‘‘ (مسند الإمام أحمد : 4/274؛ سنن التّرمذي : 2882؛ وقال : حسنٌ غریب، سنن الدّارمي : 2/449؛ المستدرک للحاکم : 1/562؛ 2/260؛ وسندہٗ صحیحٌ) اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ( 782)اور امام حاکم رحمہ اللہ نے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔ 7. ابو اسود ظالم بن عمرو دؤلی رحمہ اللہ کہتے ہیں : قُلْتُ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ : أَخْبِرْنِي عَنْ قِصَّۃِ الشَّیْطَانِ حِیْنَ أَخَذْتَہٗ قَالَ : جَعَلَنِي رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلٰی صَدَقَۃِ الْمُسْلِمِیْنَ فَجَعَلْتُ التَّمْرَ فِي غَرْفَۃٍ قَالَ : فَوَجَدْتُ فِیْہٖ نُقْصَانًا فَأَخْبَرْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِذٰلِکَ فَقَالَ : ہٰذَا الشَّیْطَانُ یَأْخُذُہٗ قَالَ : فَدَخَلْتُ الْغُرْفَۃَ وَأَغْلَقْتُ الْبَابَ عَلَيَّ فَجَائَتْ ظُلْمَۃٌ عَظِیْمَۃٌ فَغَشِیَتِ الْبَابَ ثُمَّ تَصَوَّرَ فِي صُوْرَۃٍ ثُمَّ تَصَوَّرَ فِي صُوْرَۃٍ أُخْرٰی فَدَخَلَ مِنْ شَقِّ الْبَابِ فَشَدَدْتُ إِزَارِي عَلَيَّ فَجَعَلَ یَأْکُلُ مِنَ التَّمْرِ فَوَثَبْتُ إِلَیْہٖ فَضَبَطْتُہٗ فَالْتَقَتْ یَدَايَ
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter