Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

6. سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : کُنَّا فِي مَسِیْرٍ لَّنَا فَنَزَلْنَا، فَجَائَ تْ جَارِیَۃٌ، فَقَالَتْ : إِنَّ سَیِّدَ الْحَيِّ سَلِیْمٌ، وَإِنَّ نَفَرَنَا غَیْبٌ، فَہَلْ مِنْکُمْ رَاقٍ؟ فَقَامَ مَعَہَا رَجُلٌ مَّا کُنَّا نَأْبُنُہٗ بِرُقْیَۃٍ، فَرَقَاہُ فَبَرَأَ، فَأَمَرَ لَہٗ بِثَلاَثِیْنَ شَاۃً، وَسَقَانَا لَبَنًا، فَلَمَّا رَجَعَ قُلْنَا لَہٗ : أَکُنْتَ تُحْسِنُ رُقْیَۃً أَوْ کُنْتَ تَرْقِي؟ قَالَ : لَا، مَا رَقَیْتُ إِلَّا بِأُمِّ الْکِتَابِ، قُلْنَا : لَا تُحْدِثُوْا شَیْئًا حَتّٰی نَأْتِيَ أَوْ نَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِیْنَۃَ ذَکَرْنَاہُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : وَمَا کَانَ یُدْرِیْہِ أَنَّہَا رُقْیَۃٌ؟ اقْسِمُوْا وَاضْرِبُوا لِي بِسَہْمٍ ۔ ’’کسی سفر کے دوران ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا، تو ایک بچی آ کر کہنے لگی : اس قبیلے کے سردار کو بچھو وغیرہ نے کاٹ لیا ہے اور ہمارے معالج غائب ہیں ۔ کیا آپ میں کوئی دم کرنا جانتا ہے؟ ایک صحابی اس کے ساتھ چل دئیے۔ ہم نے انہیں کبھی دم کرتے نہیں دیکھا تھا، لیکن انہوں نے دم کیا اور وہ سردار صحت یاب ہو گیا۔ سردار نے انہیں تیس بکریاں دیں اور ہمیں دودھ بھی پلایا، وہ بکریاں لے کر آ گئے، تو ہم نے پوچھا : کیاآپ جانتے ہیں کہ دم کیسے کیا جاتا ہے؟ کہنے لگے : نہیں ، میں نے تو بس سورت فاتحہ پڑھی اور دم کر دیا۔ بکریوں کے بارے میں ہم نے طے کیا، کہ اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کریں گے، جب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھ نہ لیں ۔ پھر ہم
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter