Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

فاتحہ تلاوت کی۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس ذات کی قسم، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تورات، انجیل، زبور اور فرقان (قرآن) میں اس جیسی کوئی سورت نازل نہیں ہوئی۔ یہی سبع مثانی اور قرآن عظیم ہے، جو مجھے عطا کیا گیا ہے۔‘‘ (مسند الإمام أحمد : 2/413,357، سنن الدّارمي : 3376، سنن التّرمذي : 2875، وسندہٗ حسنٌ) اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ’’حسن صحیح‘‘ اور امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ(۸۶۱) نے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ 3. سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کُلُّ صَلَاۃٍ لَا یُقْرَأُ فِیْہَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَہِيَ خِدَاجٌ، فَہِيَ خِدَاجٌ، فَہِيَ خِدَاجٌ قَالَ : یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ، إِنِّي أَحْیَانًا أَکُونُ وَرَائَ الْإِمَامِ قَالَ : یَا فَارِسِيُّ، اقْرَأْ بِہَا فِي نَفْسِکَ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : قَالَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ : قَسَمْتُ الصَّلَاۃَ بَیْنِي وَبَیْنَ عَبْدِي وَلِعَبْدِي مَا سَأَلَ قَالَ الْعَبْدُ : ﴿الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ﴾(الفاتحۃ : 2) قَالَ اللّٰہُ : حَمِدَنِي عَبْدِي فَإِذَا قَالَ : ﴿الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴾ (الفاتحۃ : 2)، قَالَ اللّٰہُ : أَثْنٰی عَلَيَّ عَبْدِي فَإِذَا قَالَ : ﴿مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ﴾(الفاتحۃ : 4) قَالَ اللّٰہُ : مَجَّدَنِي عَبْدِي
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter