Maktaba Wahhabi

70 - 535
فلسفہ اور علم کلام سے بھی آگاہ تھے۔اپنی متنوع صلاحیتوں کی وجہ سے مدرسہ میں ’ہر فن مولا‘ مشہور تھے۔‘‘[1] مولانا نگرامی رحمہ اللہ کی علمی قابلیت،سیاسی لیاقت اور صحافتی عظمت کے لئے یہی بات کافی ہے کہ انہوں نے اپنی ستائیس سالہ زندگی میں اتنا نام پیدا کیا کہ وقت کے معروف اہلِ علم ان کی علمیت کے معترف نظر آتے ہیں۔ مولانا نگرامی رحمہ اللہ کی معروف تصنیفات درجِ ذیل ہیں: خواتین اسلام،لَإلى الحِکَم،درسِ آزادی،نور الحق،عدم تشدد کی فتح،ذکرِ مبارک،عقائدِ اسلام[2]
Flag Counter