Maktaba Wahhabi

16 - 79
کے مطابق بنایا جائے گا جن کا اس حصہ میں بطور اسلامی اَحکام حوالہ دیا گیا ہے اور ایسا کوئی قانون نہیں بنایا جا سکے گا جو مذکورہ اَحکام کے منافی ہو۔‘‘[1] تشریح وتبصرہ:’انتظامی حکم‘: ہر انتظامی حکم کسی نہ کسی قانون کی بنیاد پر جاری ہو تا ہے۔ ہر قانون کاکتاب وسنت کے مطابق ہونا ضروری ہے،کیونکہ اگر وہ قانون قرآن وسنت کے خلاف ہے تو وہ وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ہر انتظامی حکم کو قانون کے خلاف یا ماورا ہونے کی وجہ سے یا بنیادی حقوق سے تصادم کی صورت میں عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ پہلے سے موجود قوانین آرٹیکل ۲۷۷کی رو سے قرآن وسنت کے مطابق ڈھالے جائیں گے۔ وفاقی شرعی عدالت تقریباً تمام قوانین کا جائزہ لیتی ہے، ما سوائے چند قوانین کے جنہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ [2]
Flag Counter