Maktaba Wahhabi

45 - 70
کا اضافہ کیا جاسکتا ہے کہ انسانی سیرت و کردار کی تکمیل کے لئے خدا کے کامل تصور کی ضرورت ہے۔ اگر خدا کا تصور ناقص ہو تو اس سے سیرت و کردار کی تکمیل بھی ناقص ہوتی ہے۔ پھر اصلاحِ احوال کی تدبیر بھی یہیں سے کی جا سکتی ہے۔ اس سے اصلاح کا تصور واضح ہوتا ہے کہ مرض اور بگاڑ کہاں ہے؟ اور اس کی اصلاح کس طرح ہو سکتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں : ٭ فکر و نظر کا بگاڑ ٭ قول و فعل کا بگاڑ (جاری ہے) خواتین کے لئے شرعی دستور العمل تہذیب النسواں و تربیۃ الانسان مؤلفہ: نواب شاہجہاں بیگم مرحومہ والی بھوپال مصدقہ: نواب سید محمد صدیق حسن خاں رحمہ اللہ پیش لفظ: مولانا محمد عطا اللہ حنیف بھوجیانی یہ کتاب ازدواجی زندگی میں آنے والے عمومی معاملات مثلاً عورتوں کے اہم امراض، تقریبات، عروسی لباس و آرائش، گھریلو زینت و زیبائش، قیام و عام، عقیقہ و تعلیم، حقوق الزوجین، بیماری و تیمار داری، موت و تعزیت، تجہیز و تکفین نیز طلاق اور عدت وغیرہ کے قرآن و حدیث کی روشنی میں راہنمائی کرتی ہے۔ تہذیب النسواں : ہر پڑھی لکھی بہن کا زیور، بیٹی کا جہیز اور بیوی کی ضرورت ہے۔ یہ کتاب متعدد مرتبہ شائع ہو کر مقبول عام ہو چکی ہے۔ عرصہ کی نایابی کے بعد حال ہی میں نئی آب و تاب اور شان و شوکت سے طبع ہو کر آگئی ہے۔ بڑا سائز۔ ۳۲۴ صفحات، سفید کاذ، عمدہ طباعت و کتابت، اچی جلد، چار رنگا ٹائٹل۔ قیمت ۶ روپے۔ ملنے کا پتہ: المکتبۃ سلفیۃ۔ شیش محل روڈ لاہور
Flag Counter